2 ستمبر

1945ء - دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔

31 اگست 1 ستمبر 2 ستمبر 3 ستمبر 4 ستمبر
  2023 (ہفتہ)
  2022 (جمعہ)
  2021 (جمعرات)
  2020 (بدھ)
  2019 (پير)
  2018 (اتوار)
  2017 (ہفتہ)
  2016 (جمعہ)
  2015 (بدھ)
  2014 (منگل)

واقعات

  • 1971ء - چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا ۔
  • 1969ء - دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی
  • 1968ء - تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی
  • 1948ء - پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا
  • 1945ء - سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا
  • 1792ء - فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل
  • 1666ء - لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی،دس ہزار عماراتیں جل گئیں

ولادت

  • 1964ء - کیانو ریوز، امریکی اداکار
  • 1952 - جمی کونرز امریکن ٹینس کھلاڑی
  • 1966ء - سلمی حایک، میکسیکن اداکارہ

وفات

  • [[490 ق م]] - میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال
  • 2002ء احمد راہی ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے منفرد پنجابی نغمہ نگار

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

Tags:

2 ستمبر واقعات2 ستمبر ولادت2 ستمبر وفات2 ستمبر تعطیلات و تہوار2 ستمبر حوالہ جات2 ستمبر1945ءجاپاندوسری جنگ عظیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مدینہ منورہعکرمہ بن ابوجہلنورالدین جہانگیراسماء اللہ الحسنیٰمسجد ضرارزید بن حارثہقرآنی سورتوں کی فہرستمال فےابن خلدونیوم پاکستانآدم (اسلام)زین العابدینفیصل آبادطنز و مزاحمقام تنعیمشریعت کے مقاصدملا وجہیابو ذر غفاریتشہدخدا کے نامدریائے سندھمحمد بن ادریس شافعیاردو ادبنبوتبایزید بسطامیعبد اللہ بن سباالسلام علیکمختم نبوتکھوکھرپستانی جماعغزوات نبویمحمد زکریا کاندھلویبنو نضیرغزوہ خیبرآگ کا دریاپاکستانصحیح (اصطلاح حدیث)وحشی بن حربمنیر نیازیبانگ دراکیمیاجاٹجبرائیلمطینخضرجملہ کی اقسامپنجاب کی زمینی پیمائشبلوچ قومچاندنیرنگ خیالزید بن ثابتآنگنفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءابراہیم (اسلام)صلاۃ التسبیحاشاعت اسلامحفصہ بنت عمرمترادفانجمن پنجابانسانی جسمبرہان الدین مرغینانیمقدمہ شعروشاعریمرزا غالباسم علممجموعہ تعزیرات پاکستانغالب کے خطوطاصحاب کہفابو ایوب انصاریشاعریانا لله و انا الیه راجعونغالب کی شاعریغزوہ بنی نضیرخالد بن ولیدبنی اسرائیلوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اردونکاح متعہبدھ مت🡆 More