1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبے

یہ 1948ء فلسطینی خروج کے دوران میں غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبوں (انگریزی: List of Arab towns and villages depopulated during the 1948 Palestinian exodus) کی فہرست ہے۔ 1948ء کے فلسطینی خروج کے دوران میں تقریباً 400 عرب قصبے اور دیہات غیر آباد کر دیے گئے اور وہاں موجود فلسطینیوں کو زیردستی ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ کچھ مقامات کو مکمل طور پر تباہ اور غیر آباد چھوڑ دیا گیا، دیگر میں چند رہائشیوں کے ساتھ چھوڑ دیا گیا اور وہاں یہودی تارکین وطن کو لا کر علاقے کو دوبارہ آباد کیا گیا اور اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔

وہ علاقے جو اسرائیل کا ایک حصہ بن گئے اور کم از کم جزوی عرب آبادی پر مشتمل تھے ان میں لگ بھگ 100 دیہات اور دو قصبے شامل تھے۔ عرب کچھ شہروں میں بہت کم تعداد میں (حیفا ، یافا اور عکا) میں موجود رہے اور یروشلم کو اردن اور اسرائیل میں تقسیم کیا گیا۔ تقریباً 30،000 فلسطینی یروشلم (مشرقی یروشلم) میں رہے جو اس وقت عرب حصہ بن گیا تھا۔ اس کے علاوہ تقریباً 30،000 غیر یہودی مہاجرین مشرقی یروشلم میں منتقل ہو گئے، جب کہ 5،000 یہودی پناہ گزین اسرائیل کی حصے قدیم شہر مغربی یروشلم میں منتقل ہو گئے۔ عرب رہائشیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اور دوسرے غیر یہودی جیسے یونانی اور آرمینی لوگ جو ان شہروں میں رہتے تھے جو اب اسرائیل کا ایک حصہ بن گئے تھے اور ان کا نام تبدیل کر دیا گیا تھا (عکا، حیفا، صفد، طبریہ، عسقلان، بئر سبع، یافا اور بیسان) وہ کوگ یہاں سے نقل مکانی کر گئے یا نکال دیے گئے۔ زیادہ تر فلسطینی جو وہاں موجود ہیں وہ آس پاس کے دیہاتوں سے اندرونی طور پر بے گھر کیے گئے لوگ ہیں۔

ذیل میں قصبوں اور دیہاتوں کو انتداب فلسطین کے ذیلی اضلاع کے مطابق درج کیا گیا ہے۔

شہر اور قصبے

گاؤں

عکا ذیلی ضلع

بئر سبع ذیلی ضلع

بیسان ذیلی ضلع

غزہ ذیلی ضلع

حیفا ذیلی ضلع

الخلیل ذیلی ضلع

یافا ذیلی ضلع

جنین ذیلی ضلع

یروشلم ذیلی ضلع

ناصرہ ذیلی ضلع

رملہ ذیلی ضلع

صفد ذیلی ضلع

طبریا ذیلی ضلع

طولکرم ذیلی ضلع

حوالہ جات

Tags:

1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبے شہر اور قصبے1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبے گاؤں1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبے حوالہ جات1948ء فلسطینی خروج کے دوران غیر آباد کیے جانے والے عرب گاؤں اور قصبےانگریزیعلیافلسطینی قومفلسطینی نکبتہجرت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعودی عرب میں نقل و حملانسانی جسمپاکستان میں 2024ءاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایچیسن کالجپاک چین تعلقاتوزارت داخلہ (پاکستان)سیرت النبی (کتاب)اجتہاداصحاب الایکہکعب بن اشرفشہاب الدین غوریواشنگٹن، ڈی سیحذیفہ بن یماننفسیاتلسانیاتن م راشدزید بن حارثہمعاذ بن جبلریڈکلف لائنقتل علی ابن ابی طالبصرف و نحوسرعت انزالتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامعدتعربی زبانصحیح مسلمسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتبخت نصرمعاذ بن عمرو بن جموححماسنظیرسورہ رومعراقالجزائرغزالیخانہ کعبہجنتاسحاق (اسلام)حسین بن منصور حلاجاسلامی قانون وراثتعبد اللہ بن عمرپاکستان کے رموز ڈاکاہل سنتمسجد قباءعام الفیلسلیمان کا ہدہدجنگ یمامہغزوہ حنینمعراجدو قومی نظریہدی مز (پہلوان)حکومت پاکستاندعائے قنوتحدیث جبریلرمضان (قمری مہینا)اسمسیرت نبوینجاشیابو جہلدرس نظامیطلحہ بن عبید اللہمحمد تقی عثمانیمشکوۃ المصابیحجماعحیواناتقرآن میں انبیاءیہودی تاریخشیعہ کتب کی فہرستاسماء شہداء بدرپاکستانی ثقافتیہودیتکتب احادیث کی فہرستخطبہ حجۃ الوداعتاج محل🡆 More