یو ایچ - 60 بلیک ہاک

یو ایچ - 60 بلیک ہاک (انگریزی زبان میں:UH-60 Black Hawk) امریکا کا بنایا ہوا ملٹی رول فوجی ہیلی کاپٹر ہے۔ جو زمینی افواج کی مدد کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اسے امریکا کمپنی سيكورسكي طیاروں نے بنایا ہے۔

یو ایچ - 60 بلیک ہاک
یو ایچ - 60 بلیک ہاک
یو ایچ - 60 بلیک ہاک
یو ایچ - 60 بلیک ہاک
 

عسکری نام Hkp 16  ویکی ڈیٹا پر (P798) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
آغاز خدمات 1979  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز 17 اکتوبر 1974  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین

تفصیل

یو ایچ - 60 بلیک ہاک امریکی فوج کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ملٹی رول ہیلی کاپٹر ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کی ترقی کا آغاز 70 دہائی میں ھوا۔ اس ہیلی کاپٹر کی پہلی تجرباتي پرواز 1973 ميں کی گئی اور امریکی فضائیہ یو ایچ - 60 بلیک ہاک 1979 سے کام کرتی ہے۔ اس میں 17 افراد سفر کر سکتے ہیں اور سامان بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اسے دو پائلٹ اور دو گنرس اڑاتا ہے۔ یہ 19.76 میٹر لمبا اور 5.3 میٹر اونچا ہوتا ہے۔ اس کا وزن 4,819 کلوگرام ہے۔ یہ 10,660 کلوگرام انتہائی وزن کے ساتھ اڑ سکتا ہے۔ اس کی رفتار 295 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس کے دو انجن ہوتے ہیں۔

Tags:

امریکاانگریزی زبانہیلی کاپٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میثاق لکھنؤایدھی فاؤنڈیشنچینل پریسٹنعبد الحلیم شررچنگیز خانصفیہ بنت حیی بن اخطبقراء سبعہکائناتشاعریپہلی آیت سجدہ تلاوتالپ ارسلانجامعہجبرائیلمدرسہابو طالب بن عبد المطلباسم ضمیرعمرو ابن عاصمشکوۃ المصابیحپطرس کے مضامینسچل سرمستزمزمعدالت عظمیٰ پاکستانتاریخ پاکستانپاکستان کی یونین کونسلیںعبد اللہ بن عباسقافیہمحاورہجعفر صادقطارق بن زیاداسلام آبادامرؤ القیسدار العلوم دیوبندنکاح متعہابن تیمیہتوحیدسید احمد خانمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاجنگ صفینسحریجدول گنتیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاسمائے نبی محمدغلام احمد پرویزفیض احمد فیضردیفصحیح بخاریدارونظیر اکبر آبادیصاعغسل (اسلام)درہمالانفالساختیاتفہرست عباسی خلفاءلورٹیل آرکائیوزتنقیدسوریہولی دکنی کی شاعریخط زمانیفینکس میریآدم (اسلام)حسین ابن علیابو جہلشریعت کے مقاصدصفحۂ اولصبراردو شاعرینعتفاعل-مفعول-فعلپارہ (قرآن)خانہ کعبہمحمد اقبالاہل بیتانار کلی (ڈراما)محمد بن قاسمریاضیقرآن اور جدید سائنس🡆 More