یجر وید

یجر وید سناتن دھرم کا ایک اہم مقدس وید ہے۔ یہ چار ویدوں میں سے ایک ہے۔ اس میں یگّ کی اصل رسومات تحریر ہیں اور منتر کے الفاظ ہیں۔ یجر وید (یجس+وید) یہ ہندومت کے چار پاک ترین اہم مقدس کتب میں سے ایک ہے۔ یجر وید لفظی لحاظ سے مقدس کتاب ہے۔ یگّ میں کہے جانے والے لفظی منتروں کو ‘یجس’ کہا جاتا ہے۔ یجس کے نام پر ہی وید کا نام یجر وید پڑا ہے۔ یجر وید کے روحانی منتر رگ وید یا اتھر وید سے لیے گئے ہیں۔

یجر وید
ویدوں کا 19 ویں صدی کا مخطوطہ

یہ نثر و نظم ہر دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اس میں تلاوت کے آداب اور رسومات کے طور طریق کا تذکرہ ہے، ضخامت کے اعتبار سے یہ رگ وید کا دو تہائی حصہ ہے اس میں قربانی، یگیہ میں استعمال ہونے والے منتر اور یگیہ منعقد کرنے کا طریقہ مذکور ہے۔

غازی محمود دھرمپال نے یجر وید کو اردو میں ترجمہ کیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

اتھر ویدرگ ویدسناتن دھرموید

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسمائے نبی محمدنوح (اسلام)خلافت علی ابن ابی طالبآئین پاکستانغزوہ بنی قینقاعسب رسالتوبہخلافتگاندھی جناح مذاکرات 1944r15x9پنجاب کی زمینی پیمائششعیبyl4p1راجپوتفہمیدہ ریاضسلسلہ نقشبندیہارکان اسلامطہ حسینسعودی عرببنی اسرائیلابو طالب بن عبد المطلبکنایہایمان بالرسالتزید بن حارثہصبرحسین بن علیسکندر اعظمعلم تجویدسود (ربا)عمران خانٹیپو سلطانمیر امناسلامسمعراجحنظلہ بن ابی عامرایوب خانتراجم قرآن کی فہرستعلم بیاناہل بیتنظریہ پاکستانمرزا محمد ہادی رسواکیبنٹ مشن پلان، 1946ءحسین احمد مدنیغزوہ بدرثمودیحیی بن زکریانظام الدین الشاشىاصطلاحات حدیثسورہ الحجراتہندوستانی عام انتخابات 1934ءجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیتشہدترکیب نحوی اور اصولکرپس مشننور الایضاححمداسلام آبادقیاسحروف تہجیباب خیبرعلم حدیثیوسف (اسلام)محمد علی جوہرغالب کے خطوطکھوکھروحید الدین خاںكتب اربعہفردوسیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایمان (اسلامی تصور)پاکستان مسلم لیگجزیہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستسطح مرتفع پوٹھوہارپاکستان کا پرچمابو داؤدفاطمہ جناحاہل حدیث🡆 More