1956ء فلم ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم

ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم (انگریزی: The Hunchback of Notre Dame) (فرانسیسی Notre-Dame de Paris) وکٹر ہیوگو کے 1831ء کے ناول کبڑا عاشق کا 1956ء کا فرانسیسی-اطالوی سنیما اسکوپ فلمی ورژن ہے، جس کی ہدایت کاری جین ڈیلانائے نے کی ہے اور اسے ریمنڈ حکیم اور رابرٹ حکیم نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس میں امریکی اداکار انتھونی کوئن اور اطالوی اداکارہ جینا لولوبریجیڈا نے کام کیا ہے۔ یہ فلم اس ناول کا پہلا ورژن ہے جسے رنگین عکس بند کیا گیا ہے۔

ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم
The Hunchback of Notre Dame
1956ء فلم ہنچ بیک آف نوٹر ڈیم
فرانسیسی تھیٹر ریلیز پوسٹر
ہدایت کارJean Delannoy
پروڈیوسر
  • Raymond Hakim
  • Robert Hakim
تحریر
ماخوذ ازکبڑا عاشق
از وکٹر ہیوگو
ستارے
موسیقی
  • Georges Auric
  • Angelo Francesco Lavagnino
سنیماگرافیMichel Kelber
ایڈیٹرHenri Taverna
پروڈکشن
کمپنی
Paris Film Productions
تقسیم کارAllied Artists Pictures Corporation
تاریخ نمائش
  • 23 نومبر 1956ء (1956ء-11-23)
دورانیہ
115 ،مٹ
ملکاٹلی/فرانس
زبانفرانسیسی زبان
بجٹ$1 ملین
باکس آفس$2.25 ملین (امریکی اور کینیڈین کرایہ)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اداکارانتھونی کوئنانگریزیفرانسیسی زبانوکٹر ہیوگوکبڑا عاشق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اہل حدیثفورٹ ولیم کالجمعاشرہسونے کی قیمتعمار بن یاسرقانون اسلامی کے مآخذترقی پسند تحریکتقویزناگجرات (بھارت)ہندو متآیت مودتسنت17 رمضاننظیر اکبر آبادیمیثاق لکھنؤنہرو رپورٹزبورقتل عثمان بن عفانموبائلمثنوی سحرالبیانبیعت الرضوانرمضانعائشہ بنت ابی بکرغزوہ حنینجعفر ابن ابی طالبرموز اوقافحیاتیاتسعادت حسن منٹوقرآن میں مذکور خواتینصلاح الدین ایوبیبینظیر بھٹوجدول گنتیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممعاویہ بن ابو سفیانسورہ النورایچیسن کالجبادشاہی مسجداخلاق رسولالسلام علیکمسورہ قریشگورنر پنجاب، پاکستانیونساوقات نمازوزارت داخلہ (پاکستان)عبدالرحمن بن عوفسورہ العنکبوتابو طالب بن عبد المطلبمحبتمسیلمہ کذابافلاطونڈراماشیعہ اثنا عشریہجبرائیلہولیخواجہ غلام فریداحمد رضا خانزمینجنت البقیعسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتملکہ سباافطاردریائے سندھپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰشملہ وفدابو ذر غفاریواقعہ کربلاسیرت نبوییوسف (اسلام)فتح اندلسوزیر خارجہ پاکستانواجبقرارداد مقاصدرویت ہلال کمیٹی، پاکستانکاغذی کرنسیعشرہ مبشرہجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمالیٹا اوشنمرزا غلام احمد🡆 More