ہندوستان ٹائمز

ہندوستان ٹائمز (انگریزی: Hindustan Times) انگریزی زبان کا ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی اشاعت 1924ء میں تحریک آزادی ہند کے عہد میں شروع ہوئی۔ ہندوستان بھارت کا تاریخی نام ہے۔ ہندوستان ٹائمز کا افتتاح مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔ اس اخبار کی مالکن راجیہ سبھا کی رکن شوبنا بھارتیہ ہیں۔

ہندوستان ٹائمز
ہندوستان ٹائمز کا لوگو
ہندوستان ٹائمز
28 مارچ 2010ء کا سرورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکایچ ٹی میڈیا لمیٹڈ
ایڈیٹر ان چیفسوکمار رنگناتھن
زبانانگریزی
صدر دفتر18–20 کستوربا گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001
بھارت
تعداد اشاعت993,645 روزانہ
ساتھی اخباراتہندوستان دینک
آئی ایس ایس این0972-0243
او سی سی ایل نمبر231696742
ویب سائٹhindustantimes.com
ہندوستان ٹائمز
ہندوستان ٹائمز کی عمارت ، نئی دہلی

ہندوستان ٹائمز بھارت میں سب سے زیادہ چھپنے والے اخبارات میں سے ایک ہے۔ اوڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز کے مطابق نومبر 2017ء میں اس کی 993,645 کاپیاں ملک بھر میں شائع ہوئیں۔ انڈین ریڈرشپ سروے کے مطابق یہ دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔ یہ زیادہ تر شمالی ہند کے ممبئی، کولکاتا، لکھنؤ، پٹنہ، رانچی اور چندی گڑھ میں مشہور ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیانگریزی زبانبھارتتحریک آزادی ہندراجیہ سبھاموہن داس گاندھیہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قریشعبد الحلیم شررپاکستانتابوت سکینہکرکٹبہادر شاہ ظفرمحبتحلقہ ارباب ذوقاسلامی تہذیبحسرت موہانی کی شاعریسربراہ پاک فوجمسدس حالیریاست ہائے متحدہمٹیلاپیر نصیر الدین نصیرمير تقی میرسندھی زبانمرثیہ کے اجزااعرافسعادت حسن منٹودار العلوم دیوبندزرتشتیتپرویز مشرفبہاولپورمثلثنسب محمد بن عبد اللہاقبال کا مرد مومنمن و سلویشب قدرپاک-افغان تعلقاتاشفاق احمدآزاد نظمعورت کی امامتروزہ افطار کرنے کی دعاسنن ابی داؤداردوقدیم مصرعمر بن خطابزمینابو عبیدہ بن جراحگناہسلجوقی سلطنتمیر انیسانارکلیدو قومی نظریہالحجراتانجمن پنجابمعاشیاتعبد اللہ بن عبد المطلبپنج پیریابوبکر صدیقتہجدہجرت مدینہسیدجوش ملیح آبادیمسلم سائنس دانوں کی فہرستجوڈی فوسٹرپاکستان قومی کرکٹ ٹیمدنیاجہادمشرقی پاکستانكاتبين وحیبنگلہ دیشمختار ثقفیپاک و ہند اشاراتی زبانبھگت سنگھاہل تشیعاورنگزیب عالمگیرایرانصحابہ کی فہرستاشرف علی تھانویتقویوضواسلام اور یہودیتخلافت عباسیہگھوڑااردو محاورے بلحاظ حروف تہجی🡆 More