گیلیئم

گیلیئم یا گیلیئم (gallium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ga ہے اور جوہری عدد 31 ہے۔ یہ 1875 میں فرانسیسی کیمیا دان پال-ایمائل لیکاک ڈے بوئسباڈران نے دریافت کیا تھا۔ گیلیئم دوری جدول کے گروہ 31 میں ہے اور گروہ کی دیگر دھاتوں کی طرح ہے۔ عنصری گیلیئم معیاری درجہ حرارت اور دباؤ میں ایک نرم دھات ہے۔یہ عنصر جو ہتھیلی پہ رکھتے ہی پگھل جاتا ہے کیونکہ اس کا نقطہ پگھلاؤ 29.76 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور چونکہ ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ڈگری ہوتا ہے اسی لیے یہ دھات ہتھیلی پہ رکھتے ہے پگھلنا شروع ہو جاتی ہے۔ اس دھات کو بہت سے مقامات پر استعمال کیا جاتا ہے اس کے استعمال الیکٹرانک آلات میں میڈیکل وغیرہ میں کیا جاتا ہے.

استعمال

  • الیکٹرونکس کی مصنوعات جیسے LEDs, سولر پینل اور لیزر ڈائیوڈز Laser Diodes ( بارکوڈ ریڈر, سی ڈی, ڈی وی ڈی وغیرہ) میں استعمال ہوتی ہے.
  • گیلئیم چونکہ غیر زہریلی دھات ہے۔ میڈیکل میں اسی وجہ سے اسے تھرمامیٹرز میں مرکری پارے کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے.
  • صنعت میں آئینے Mirrors بنانے میں بھی استعمال ہوتی ہے.

Tags:

جوہری عدددوری جدول

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قوم سباقرآنی رموز اوقافصنعت لف و نشرپریم چنددابۃ الارضرویت ہلال کمیٹیمارکسیتنورالدین جہانگیرقرون وسطیمعاویہ بن ابو سفیاناقبال کا تصور عقل و عشقاسماء شہداء بدرخانہ کعبہعزل جماعسفر نامہآل انڈیا مسلم لیگفلسطین100 خواتین (بی بی سی)سقراطجنگ یرموکاستحسان (فقہی اصطلاح)حماسلوط (اسلام)حروف مقطعاتسعودی عرب کی ثقافتقرآنی سورتوں کی فہرستحدیث جبریل2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےاقبال کا مرد مومنفعلمذکر اور مونثمطلعمخطوطہ وائنیچکرکٹلعل شہباز قلندراسم نکرہعباس بن علیخلافت امویہتاتاریسجاد حیدر یلدرمقرآن میں مذکور خواتینامریکی ڈالرصلح حدیبیہجملہ فعلیہروزنامہ جنگحم السجدہظہیر الدین محمد بابرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامیاجوج اور ماجوجملکہ سباتہجدمیر امنجمع (قواعد)وادیٔ سندھ کی تہذیبحرفغزوہ بدراحد چیمہخیبر پختونخواانتظار حسینشعرکھجورقرآنی معلوماتیوگوسلاویہ کی تحلیلمسیلمہ کذابدوسری جنگ عظیم کے اتحادیبیت المقدسسورہ العنکبوتفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںزرتشتیتایچیسن کالجبلوچستانفہرست پاکستان کے دریاجنگ صفینعلم بیانمحفوظسورہ الاحزابسورہ الفتح🡆 More