گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 群馬県 |
• روماجی | Gunma-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانتو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | مایباشی |
حکومت | |
• گورنر | ماساکی اوساوا |
رقبہ | |
• کل | 6,363.16 کلومیٹر2 (2,456.83 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اکیسواں |
آبادی (مارچ 1, 2008) | |
• کل | 2,014,608 |
• درجہ | انیسواں |
• کثافت | 317/کلومیٹر2 (820/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-10 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 35 |
پھول | جاپانی ازالیہ |
درخت | جاپانی سیاہ دیودار |
پرندہ | تانبا چکور |
مچھلی | سویٹ فش |
ویب سائٹ | www.pref.gunma.jp |
ویکی ذخائر پر گونما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article گونما پریفیکچر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.