دریائے گوداوری

دریائے گوداوری : (مراٹھی : गोदावरी, تیلگو గోదావరి) : جنوبی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مغرب سے نکل کر مشرق کی طرف بہتا ہے۔ اور اس کا بیسن بہت ہی بڑا مانا جاتا ہے۔ یہ دریا مہاراشٹر ریاست کے ضلع ناشک کا علاقہ ترمبک سے نکلتا ہے اور سطح مرتفع دکن سے گذر کر، آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں راجمنڈری کے پاس خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔

دریائے گوداوری
دریائے گوداوری
 

دریائے گوداوری
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک دریائے گوداوری بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اڑیسہ ،  آندھرا پردیش ،  مہاراشٹر ،  چھتیس گڑھ ،  تلنگانہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔19°55′48″N 73°31′39″E / 19.93°N 73.5275°E / 19.93; 73.5275   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1271115  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جغرافیہ

دریائے گوداوری، وسطی بھارت کا ایک اہم آبی ذریعہ ہے۔ ریاست مہاراشٹر کی مغربی گھاٹی میں، ضلع ناشک کے ترمبکیشور (ترمبک) کے آس پاس سے نکلتا ہے۔ مشرق کی جانب، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہے۔ یہ دریا بھارت کا سب سے بڑا دوسرا دریا ہے۔ اس کو دکشن گنگا (جنوبی گنگا) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دریا آندھرا پردیش میں، نظام آباد ضلع کے کندُکُرتی گاؤں سے داخل ہوتا ہے، سطح مرتفع دکن سے گذرتا ہوا، جبوب مشرق کی طرف بہتا ہوا، خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔

دریا کے کنارے بسے شہر اور گاؤں

مہاراشٹر میں

  • ناشک
  • ترمبکیشور
  • کوپرگاؤں
  • پیتھان
  • گنگاکھیڈ
  • ناندیڈ
  • سرونچا

آندھرا پردیش میں

باندھ اور پُل

  • آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے دھوالیشورم کے پاس ایک بیریج 1852 میں باندھا گیا۔
  • اضلاع نظام آباد اور عادل آباد کی سرحدوں میں سری رام ساگر کے نام سے ایک ڈیم ہے۔
  • ترمبکیشور، مہاراشٹر کے پاس ایک پُل باندھا گیا۔
  • یکلہارا، مہاراشٹر کے پاس ایک پروجکٹ۔
  • پیتھانی، مہاراشٹر کے پاس ‘جیکواڑی ڈیم‘۔
دریائے گوداوری 
راجمنڈری اور کوور کے درمیان ایک ریلوے پُل۔

دیدہ زیب علاقے

دریائے گوداوری 
بھدراچلم سے بہتی دریائے گوداوری کا ایک منظر۔

بھارت کے عام دریاؤں کی طرح دریائے گوداوری کے کنارے بھی کئی شہر بسے ہیں، بالخصوص ہندو دھرم کے کئی مقدس مقامات ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

دریائے گوداوری جغرافیہدریائے گوداوری دریا کے کنارے بسے شہر اور گاؤںدریائے گوداوری باندھ اور پُلدریائے گوداوری دیدہ زیب علاقےدریائے گوداوری حوالہ جاتدریائے گوداوری بیرونی روابطدریائے گوداوریآندھرا پردیشتیلگوخلیج بنگالسطح مرتفع دکنمراٹھیمشرقی گوداوری ضلعمہاراشٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غسل (اسلام)اسم مصدرابو ایوب انصاریکتب سیرت کی فہرستیوسفزئیابو داؤدسورہ النورغزوہ موتہحمزہ بن عبد المطلبفقہی مذاہبدوسری جنگ عظیمکمپیوٹرمحمد بن سعد بن ابی وقاصعبد اللہ بن عمرموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )محمد قاسم نانوتویعبد الشکور لکھنویہندوستانی عام انتخابات 1945ءہجرت حبشہعمرانیاتدبری جماعصفحۂ اولیزید بن معاویہبھارتنماز جمعہحدیثزید بن حارثہنسب محمد بن عبد اللہخودی (اقبال)مقبرہ جہانگیرسلسلہ کوہ ہمالیہعلی ابن ابی طالبفرائضی تحریکاسم صفت کی اقساموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)نظمقرارداد مقاصدولی دکنی کی شاعریپاکستان کے اضلاعخلافت امویہ کے زوال کے اسبابنو آبادیاتی نظامبدعت (اسلام)حدیث جبریلکرپس مشنابولہبردیفشبلی نعمانیموسیٰمجموعہ تعزیرات پاکستانچاندغالب کی شاعریسعدی شیرازیبھارت کے عام انتخابات، 2024ءہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءبریلوی مکتب فکرمرزا محمد ہادی رسوااردو ادب کا دکنی دورyl4p1سعد الدین تفتازانیپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ہابیل و قابیلمارکسیتقیامت کی علاماتسورہ صایرانکلو میٹرہندو متمہدیعمر بن خطابسعد بن معاذغزوہ خیبرغزالیصحاح ستہپاک بھارت جنگ 1965ءلوئس ماؤنٹ بیٹنپولیواردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبانگ دراعلی ہجویری🡆 More