گوانگڈونگ (Guangdong) (آسان چینی: 广东، روایتی چینی: 广东؛ مینڈارن پنین: Guǎngdōng) بحیرہ جنوبی چین کے ساحل پر عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ گوانگڈونگ کو انگریزی میں کینٹن (Canton) یا کوانگٹنگ (Kwangtung) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ہینان اور سیچوان کو پھیچے چھوڑتے ہوئے جنوری 2005ء میں چین کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ بن گیا۔
广东省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 广东省 (Guǎngdōng Shěng) |
• مخفف | آسان چینی: 粤; روایتی چینی: 粵 (پنین: Yuè, جیوٹپنگ: Jyut6, ییل: Yuht) |
• کینٹونیز جیوٹپنگ | Gwong2 Dung1 Saang2 |
• کینٹونیز ییل | Gwóngdūng Sáang |
• ہاکا پنیم | Gong3 Dung1 Sen3 |
• ٹیوچیو پنیم | Guang2 Dong1 Sên2 |
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگ Guangdong Province | |
وجہ تسمیہ | 广 guǎng - "وسیع" 东 dōng- "مشرق" لفظی معنی "مشرقی توسیع" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | گوانگژو |
تقسیمات | 21 پریفیکچر، 121 کاؤنٹیاں، 1642 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | ہو چونہوا |
• گورنر | ژو شیاودان |
رقبہ | |
• کل | 179,800 کلومیٹر2 (69,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پندھرواں |
آبادی (2012) | |
• کل | 105,940,000 |
• درجہ | اول |
• کثافت | 590/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع) |
• کثافت درجہ | ساتواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99% ژوانگ - 0.7% یاو - 0.2% |
• زبانیں اور لہجے | یو, ہاکا, ٹیوچیو, لیئژو حینی, توہوا, مینڈارن, ژوانگ |
آیزو 3166 رمز | CN-44 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 6.22 ٹرلین US$ 1.015 ٹرلین (اول) |
- فی کس | CNY 58,712 US$ 9,578 (آٹھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.844 (اعلی) (چوتھا) |
ویب سائٹ | http://www.gd.gov.cn (آسان چینی حروف) |
گوانگڈونگ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 广东 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 廣東 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینٹونیز جیوٹپنگ | gwong2 dung1 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینٹونیز ییل | Gwóngdūng | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Guǎngdōng | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
یہ صوبہ گوانگڈونگ کا سرکاری اندازوں کا ایک خام ملکی پیداوار رجحان ہے جو ملین چینی یوآن میں ہے۔
سال | خام ملکی پیداوار |
---|---|
1980 | 24,521 |
1985 | 55,305 |
1990 | 140,184 |
1995 | 538,132 |
2000 | 966,223 |
2008 | 3,570,000 |
2009 | 3,908,159 |
2010 | 4,596,300 |
ویکی ذخائر پر گوانگڈونگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
گوانگڈونگ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article گوانگڈونگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.