گرو رندھاوا

گرو رندھاوا (انگریزی: Guru Randhawa) (پیدائش 30 اگست 1991) گرداس پور، پنجاب، بھارت سے ایک گلوکار اور موسیقار ہے۔ رندھاوا اپنے ہائی ریٹڈ گبرو، سوٹ، یار موڑ دو، پٹولا، فیشن اور لاہور وغیرہ ٹریکوں کے لیے مشہور ہے۔ اس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) افتتاح تقریب میں گایا تھا۔ اس نے فلم ہندی میڈیم کا گیت گا کر اپنے بالی وڈ کیریئر کی شروعات کی۔ اس نے سمرن (فلم) کے لیے بھی گیت گائے۔ اس نے ہندی میڈیم، تمھاری سلو، دل جنگلی، سونوں کے ٹیٹو کی سویٹی، بلیک میل (2018ء فلم) جیسی فلموں کے لیے رجت ناگپال کے ساتھ گیت کمپوز کیے اور گائے ہیں۔

گرو رندھاوا
گرو رندھاوا
سر گرو
ذاتی معلومات
پیدائشی نامگرشرنجوت سنگھ رندھاوا
پیدائش (1991-08-30) 30 اگست 1991 (عمر 32 برس)گرداس پور، پنجاب، بھارت
تعلقگرداس پور، بھارت
پیشےگلوکار
آلات
سالہائے فعالیت2013–اب تک
ریکارڈ لیبل
  • ٹی-سیریز
متعلقہ کارروائیاںبوہیمیا
ویب سائٹgururandhawa.com

ابتدائی زندگی

گرو رندھاوا کا جنم 30 اگست 1991 کو گرداس پور، پنجاب، بھارت میں ہوا۔ اس نے 7 سال کی عمر سے ہی گائیکی شروع کر دی تھی۔ اس نے سنگیت میں آسمان چھونے کا اپنا خواب پورا کرنے کے لیے میوزک بزنس میں ایم بی اے کیا۔ اس نے 2014ء میں جب پی ٹی سی ایوارڈ جیتا تو اس کا نیا خواب بالی وڈ میں جانا بن گیا تھا۔

ڈسکوگرافی

بالی وڈ فلمی گیت

سال فلم گیت موسیقار مصنف ساتھی-گلوکار Ref.
2017 ہندی میڈیئم شوٹ شوٹ رجت ناگپال ارجن ارجن
سمرن لگدی اے تھائی سچن-جگر وایو جونیتا گاندھی
تمھاری سلو بن جا توں میری رانی رجت ناگپال گرو رندھاوا
2018 سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کون نچدی پالیسی موہن
دل جنگلی ناچلے نا
بلیک میل پٹولا گرو رندھاوا

سنگلز

رندھاوا کے سنگلز میں شامل ہیں:

2013ء

  • نا نا نا نا
  • ما
  • بلو اون فائر
  • مائی جگنی
  • موڈرن ٹھمکا

2014ء

  • پیار والا ٹیسٹ
  • ساؤتھال
  • آئی لائیک یو
  • خالی بوتلاں
  • درداں نوں
  • چھڈ گئی

2015ء

  • خط
  • آؤٹ فٹ
  • پٹولا

2016ء

  • فیشن
  • یار موڑ دو
  • سوٹ '

2017ء

  • تارے
  • بن جا توں میری رانی
  • ہائی ریٹڈ گبرو
  • لاہور

2018ء

  • نچلے نا
  • کون نچدی
  • پٹولا (بلیک میل)
  • رات کمال ہے (26 اپریل)

حوالہ جات

Tags:

گرو رندھاوا ابتدائی زندگیگرو رندھاوا ڈسکوگرافیگرو رندھاوا حوالہ جاتگرو رندھاواانڈین پریمیئر لیگانگریزیبالی وڈپنجاب، بھارتگرداس پور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی قانون وراثتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)راحت فتح علی خانصل اللہ علیہ وآلہ وسلماعتکافسلطنت عثمانیہ میں آرمینیبدعت (اسلام)یمنمشکوۃ المصابیحارکان نماز - واجبات اور سنتیںفعل لازم اور فعل متعدیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستمحمد بن ادریس شافعیارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)اسرائیل-فلسطینی تنازعیوم پاکستانعمرانیاتفتح مکہفتح اندلسعباس بن عبد المطلبحذیفہ بن یماناجماع (فقہی اصطلاح)اسم مصدرٹیپو سلطانعلت (فقہ)حم السجدہجلال الدین سیوطیرمضان (قمری مہینا)ستارۂ امتیازکعب بن اشرفحدیبیہنیو ڈیلمعاویہ بن صالحدبئیبریلوی مکتب فکرسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانعشاءآیتعبدالرحمن بن عوفطنز و مزاحعبد اللہ بن مسعودوادیٔ سندھ کی تہذیبمیمونہ بنت حارثسودہ بنت زمعہاخلاق رسولجادواستنبولصحابہ کی فہرستزکریا علیہ السلامپشتوننور الدین زنگیامہات المؤمنیننہج البلاغہہولیسیرت نبویغزوہ موتہالسلام علیکمخطبہ الہ آبادقرآن میں مذکور خواتینمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااحمد شاہ ابدالیاسمائے نبی محمدحدیثمعتزلہدبری جماع17 رمضاناسرائیلسورہ مریمآخرتصدور پاکستان کی فہرستکھجوررضی اللہ تعالی عنہاسماء شہداء بدریوم آزادی پاکستانقریشسلجوقی سلطنت🡆 More