ترقی پزیر ممالک میں کئی اشیا ماحول کے کچرے کا حصہ بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ صنعتیانے سے بھی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ماہرینِ ماحولیات نے کچرے میں پڑنے والی اشیا کا جائزہ لینے کی ضرورت محسوس کی ہے، چاہے وہ ٹھوس، سیال یا گیاس کی شکل میں ہو۔ یہ کچرا مادے ماحول کو آلودہ کرتے ہیں۔ اس لیے تجویز کی گئی ہے کہ ہر قسم کے کچرے کی بے ضرر انداز میں نکاسی کی جائے یا مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ اس عمل کو کچرے کا نظم (انگریزی: Waste Management) کہا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کچرے کی نظامت, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.