صتیون چھو فرانس کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1997 میں انھوں نے امریکی سائنس دان ولیم ڈینیل فلپس اور صتیون چھو کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Claude Cohen-Tannoudji) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل 1933ء (91 سال) قسنطینہ |
شہریت | فرانس |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | College de France جامعہ پیرس |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
تعلیمی اسناد | پروفیسر |
ڈاکٹری مشیر | الفرڈ کاسٹلر |
ڈاکٹری طلبہ | سرگ ہروچ Jean Dalibard |
تلمیذ خاص | سرگ ہروچ |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ لیڈن ، جامعہ پیرس ، جامعہ لیڈن |
اعزازات | |
گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2016) گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2010) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (2004) نوبل انعام برائے طبیعیات (1997) لیجن آف آنر (1995) میٹوسی میڈل (1995) | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.