کسبی اشتراکیت

کسبی اشتراکیت

syndicalism

کسبی اشتراکیت انقلابی اور اگر ضرورت پڑے تو تشدد آمیز تدابیر اختیار کرنے کو روا جانتی ہے۔ اس کا اصول یہ ہے کہ صنعت و حرفت دیگر ذرائع پیدائش یعنی دولت کی پیدائش کے ذرائع ٹریڈ یونینوں کے ہاتھ میں ہوں۔ تا کہ سرمایہ داروں کا وجود نہ رہے۔ کسبی اشتراکیت کے مطابق دولت پیدا کرنے والے یعنی مزدور اس دولت کے مالک ہیں نہ کہ کوئی ایک شخص۔ اس تحریک کو فرانس میں 1899ء اور 1937ء میں بڑا عروج حاصل ہوا۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نومسلم شخصیاتحمزہ یوسفالقاعدہمير تقی میرفہرست پاکستان کے دریااسلاممیراجیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہحیدر علی آتشانسانسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتانتظار حسیناکبرشاعریقوم عادخانہ کعبہآئین پاکستانخلافت علی ابن ابی طالباسلامی اقتصادی نظاماذانریاست ہائے متحدہمُنشی پریم چندعمران خانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممعتزلہجمع (قواعد)پاکستان مسلم لیگ (ن)قدیم مصروضومکی اور مدنی سورتیںیوم پاکستانرموز اوقافبراعظمحکومت پاکستانوسط ایشیاابو الاعلی مودودیتاریخ یورپعلم بدیعویلنٹینا ناپیایمان (اسلامی تصور)غذا کے اجزابلھے شاہزعفرانکتب احادیث کی فہرستعباس بن علیزکاتدار العلوم دیوبندغلام احمد پرویزقتل علی ابن ابی طالبمحمد حسین آزادذوالفقار احمد نقشبندیشریعت کے مقاصدغزوہ حنینلورٹیل آرکائیوززبوربہاولپورفاعل-مفعول-فعلاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمینار پاکستانہجرت مدینہغزوہ موتہچینل پریسٹنکھجوردریائے فراتخلافت راشدہفاطمہ بنت اسدتشبیہتحریک خلافتتابوت سکینہتقسیم بنگالاردندہشت گردیام سلمہباغ و بہار (کتاب)غزوہ خیبرپارہ (قرآن)مرزا محمد رفیع سوداثقافت🡆 More