کروک پارک

کروک پارک (انگریزی: Croke Park) جمہوریہ آئرلینڈ کا ایک اسٹیڈیم جو ڈبلن میں واقع ہے۔ کروک پارک جمہوریہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ یہ گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کا صدر دفتر بھی ہے۔ اس میں 82,300 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ برشلونہ کے کیمپ نو اور لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم کے بعد یورپ کا تیسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔ 1972ء میں |محمد علی کا مقابلہ یہیں منعقد ہوا تھا۔ یہ ء2003 کے خصوصی اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریبوں کا میزبان بھی تھا۔ اس میں کانفرنس اور ضیافت کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ لینسڈاؤن روڈ کی تعمیر نو کے وقت کروک پارک آئرش رگبی یونین ٹیم اور آئرلینڈ قومی فٹ بال ٹیم کا میزبان بھی رہا۔

Croker
View from the Hill in Croke Park
کروک پارک is located in مرکزی ڈبلن
کروک پارک
مقامJones Road, Dublin 3, D03 P6K7, Ireland
جغرافیائی متناسق نظام53°21′38.70″N 6°15′4.80″W / 53.3607500°N 6.2513333°W / 53.3607500; -6.2513333
عوامی گزرDrumcondra railway station
مالکGAA
گنجائش82,300
میدانی حصہ165m x 98m
سطحsoil pitch
تعمیر
بنیاد1880
افتتاح1884؛ 140 برس قبل (1884)
مرمت2004
تعمیراتی لاگت€260 million (2004 renovation)
معمارGilroy McMahon
پروجیکٹ مینیجرSeamus Monahan & Partners
Structural engineerHorgan Lynch & Partners
کرایہ دار
گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن
ویب سائٹ
www.crokepark.ie


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1972ءاسٹیڈیمانگریزیبرشلونہجمہوریہ آئرلینڈلندنلینسڈاؤن روڈمحمد علی (مکے باز)ڈبلنکیمپ نوگیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی عقیدہاسلام میں غیبتاحمد رضا خانہلاکو خاناسرائیل-فلسطینی تنازعترقی پسند تحریکآسمانی بجلیبرہان الدین مرغینانیتوانائیپنجاب، پاکستانسلسلہ کوہ ہمالیہپاکستان میں معدنیاتجلال الدین محمد اکبرحسین بن منصور حلاجکشمیرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبایزید بسطامیتقلید (اصطلاح)شطرنجضرب المثلقریشابن عربیبانگ دراایجاب و قبولعبد اللہ بن ابیشعب ابی طالبقلعہ لاہورپشتو حروف تہجیفضل الرحمٰن (سیاست دان)سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستایرانخلافت امویہغزوہ بنی قریظہیروشلمسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستصل اللہ علیہ وآلہ وسلمبھارتنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)سدجالمحاورہاللہمتضاد الفاظفاعل-مفعول-فعلمہرپریم چند کی افسانہ نگاریاسلام میں انبیاء اور رسولفیصل آبادلوک سبھاحروف تہجیمعاذ بن جبلصلح حدیبیہانتظار حسینسرعت انزالمہینامعراجبیعت عقبہہجرت حبشہمنیر نیازینکاح متعہشاہ جہاںدار العلوم دیوبندفعلموبائلاجزائے جملہخبر واحد (اصطلاح حدیث)صلاح الدین ایوبینسخ (قرآن)علم بدیعاردو شاعریپطرس بخاریبیتال پچیسیکراچیاردو صحافت کی تاریخقرآن اور جدید سائنستحریک پاکستانسعد بن معاذعلم الناسخ والمنسوخ🡆 More