کتاب صفنیاہ

یہ کتاب صفنیاہ نبی نے جو یہوداہ کے بادشاہ حزقیاہ کی نسل سے تھا، لکھی ہے۔

زمانہ تصنیف

یہ کتاب 640 تا 609 قبل مسیح کے درمیان لکھی گئی، جس وقت یوسیاہ بادشاہ حکمرانی کرتا تھا۔

کتاب کے مندرجات

اس میں اہل یہوداہ کو مخاطب کر کے آنے والے واقعہ کے بارے میں خبر دی گئی ہے۔ اس کتاب میں صفنیاہ نے یہوداہ کو خدا کے ساری دنیا کا انصاف کرنے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ اس میں نہ صرف دوسری قوموں کی تباہی اور بربادی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے بلکہ اہل یہود کو خدا کے رحم کا یقین دلایا گیا ہے اور یہ بھی کہ بالآخر یہوداہ پھر سے بحال ہو جائے گا۔
اس کتاب سے ہم یہ سبق سیکھتے ہیں کہ خدا جب دنیا کی قوموں کا حساب کرے گا تو اسی وقت وہ اپنے وفادار بندوں کو ہمیشہ کے لیے بحال کرے گا۔
صفنیاہ کی اس کتاب کا پیغام یہ ہے کہ خدا گناہ سے سخت نفرت کرتا ہے اور ایک دن آئے گا جب وہ اپنے دشمنوں کو سزا دے کر اپنے وفادار بندوں کی نجات کا انتظام کرے گا۔

کتاب کی تقسیم

اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

  1. یہوداہ کا انصاف کیا جانا (باب 1 تا باب 2 آیت 3)
  2. اقوام کا انصاف کیا جانا۔ (باب 2 آیت 4 تا باب 3 آیت 8)
  3. آئندہ کے لیے امید (باب 3 آیت 9 تا آیت20)

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہلاکو خانابو داؤدفیس بکاردو شاعرینکاح متعہمفتی محمودسورہ مریمپاکستان میں فحش نگاریطبیعیاتاجزائے جملہجامعۃ الرشید کراچیعبد اللہ شاہ غازینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)ارشد مدنیاسماعیل (اسلام)علم الاعدادگلگت بلتستانعشرقرارداد مقاصدابو ذر غفاریابو العاص بن ربیعجوش ملیح آبادیطہارت (اسلام)جلیانوالہ باغ قتل عامجولاہااسامہ بن زیداخودی (اقبال)مرزا غلام احمدپیر محمد کرم شاہاردو صحافت کی تاریخسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتتفسیر قرآنواقعہ کربلاحسین احمد مدنیچوہدری سالک حسیناقبال کا تصور عقل و عشقظہیر الدین محمد بابرپاکستانکارل مارکسجبل احدعقیقہبلوچ قبائل کی فہرستاسمراجپوتعلم بدیعغریب (اصطلاح حدیث)مظاہر علوم وقفقانون اسلامی کے مآخذانسانی حقوقپاک فوجمحمد بن اسماعیل بخاریچودھری پرویز الٰہیاسلام اور سیاستسماجبارہ امامتاج محلسرمایہ داری نظامعام الفیلسید احمد خانریاض احمد گوھر شاہیزکاتفاطمہ زہراابو ایمنآئین پاکستانائمہ اربعہبنی اسرائیلخواجہ سرامثنوی سحرالبیانحدیث قدسیخانہ کعبہدو قومی نظریہبائبلمحمد بن ماجہکتابیات سر سید احمد خانغالب کے خطوطتاریخعبد اللہ بن عباس🡆 More