کتاب روت

کتاب روت (عبرانی: ) عبرانی بائبل کی کتاب ہے۔روت ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس میں ایک موآبی خاتون روت کا مثالی کردار پیش کیا گیا ہے۔ آپ موآب کے علاقے کی رہنے والی تھیں۔ یہ علاقہ بحیرہ مردار (Dead Sea) کے مشرق میں واقع تھا۔ آپ ایک یہودی گھرانے میں شادی کر لینے کے باعث قوم یہود میں شامل ہو گئی تھیں۔ جیسا کہ اُس زمانے کا رواج تھا انھوں نے اپنے پہلے خاوند کی وفات کے بعد اپنے ہی ایک رشتہ دار بوعز سے شادی کر لی۔ اس کے بعد اُن کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ یہ بیٹا حضرت داؤد علیہ السلام کا دادا بنا۔روت کو اہل یہود کی طرف سے بہت عزت دی جاتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ باہر سے یہود میں شامل ہوئیں اور اُن سے داؤد علیہ السلام جو نبی بھی بنے اور عظیم بادشاہ بھی ہوئے کا خاندان شروع ہوا۔ روت کی کتاب یہودیوں کی مقدس کتاب شمار کی جاتی ہے۔ یہ کتاب عید پنتکست کے دنوں میں یہودی خاندانوں میں خاص طور پر پڑھی جاتی ہے۔ اس عید کے منائے جانے کی تفصیل کتاب احبار باب 15 کی آیات 15 تا 21 میں موجود ہیں۔ بعض علما اس کتاب کو سموئیل علیہ السلام نبی کی تصنیف مانتے ہیں حالانکہ اس کتاب میں اُس کے مصنف کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں ملتا۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ کتاب سموئیل علیہ السلام کے بہت بعد کے زمانہ کی تصنیف ہے۔ چونکہ اس کتاب میں دو جگہ یعنی بات 4 آیت 17 اور 22 میں داؤد علیہ السلام کا نام آیا ہے اس لیے خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کتاب یہودی بادشاہوں کے زمانہ کے دوران یا بعد کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں روت، نعومی اور بوعز تین مرکزی کردار ہیں۔ تینوں نہایت خدا پرست اور خدا ترس انساان ہیں۔ اُن کے ایمان میں کسی حال کمی نہیں ہوتی۔ اس سے اہل یہود اور مسیحی یہ سبق لیتے ہیں اور باقی سب کو بھی لینا چاہیے کہ خدا تعالیٰ اپنے ایماندار بندوں کو ہمیشہ سنبھالتا ہے اور انھیں کبھی فراموش نہیں کرتا۔ اس کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

  1. نعومی اور الیملک کی موآب سے نقل مکانی، باب 1 آیت 1 تا 22۔
  2. بوعز اور روت کی ملاقات، باب 2 آیت 1 تا 23۔
  3. نعومی کا منصوبہ، باب 13 آیت 1 تا 18۔
  4. بوعز، روت سے شادی کر لیتا ہے، باب 4 آیت 1 تا 18۔
کتاب روت
ماقبل  عبرانی بائبل مابعد 
مسیحی
عہدنامہ قدیم
مابعد 

حوالہ جات

Tags:

بحیرہ مرداربوعزحضرت داؤدداؤد علیہ السلامروتسموئیل علیہ السلامعبرانی بائبلعبرانی زبانموآبنعومیکتاب احبار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

منطقغزوہ بدرانسانی حقوقحنظلہ بن ابی عامرفضل الرحمٰن (سیاست دان)خطبہ حجۃ الوداعمسجد قباءقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتحسن ابن علیمعین الدین چشتیکمپیوٹریوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستفاطمہ جناحیحییٰ بن شرف نوویعبد اللہ بن عمرسلسلہ نقشبندیہقتل علی ابن ابی طالبقرآنی رموز اوقافکامریڈسنن ابی داؤدحروف کی اقساممحمد ضیاء الحقحدیث جبریلردیفدرود ابراہیمییوسفزئیرباعیبادشاہی مسجدتاریخ اعوانسورہ الاسراصدور پاکستان کی فہرستپیر محمد کرم شاہسورہ یٰسسامراجیتاسلامی تقویمسفر نامہفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈحلیمہ سعدیہسیرت نبویاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبلوچ قومآگ کا دریاقرآناردو زبان کے مختلف ناماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیدار العلوم دیوبندابو یوسفجملہ کی اقسامسیکولرازمانسانی جسمفیض احمد فیضمصرمسجدبیعت الرضواناہل سنتموطأ امام مالکیونسجابر بن عبد اللہروزنامہ جنگمنافقمحمد بن ابوبکرمیا خلیفہمسلم سائنس دانوں کی فہرستانتخابات 1945-1946حجدرس نظامیتصویرلاہورحیدر علی آتشطلحہ بن عبید اللہپطرس کے مضامینجنتمرزا فرحت اللہ بیگپنجاب کنگزشیعہ کتب کی فہرستبلوچستانثعلبہ بن حاطبنماز جمعہ🡆 More