کانڈولیزا رایس (/ˌkɒndəˈliːzə raɪs/; پیدائش 14 نومبر، 1954) ایک امریکی سیاسی سائنسدان اور سفارت کار خاتون۔ بطور چھیاسٹھویں ریاستی سیکرٹری، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خدمت کر چکی ہے۔ صدر جارج ڈبلیو بش، کی انتظامیہ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی دوسری شخص تھی۔ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی سیاہ فام امریکی عورت اور دوسری خاتون وزیر خارجہ (بعد میڈلین البرائٹ)۔ صدر بش کی اولین مدت اقتدار میں کانڈولیزا قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے کام کرنے والی امریکی پہلی عورت بن گئی، اس سے پہلے وہ سیاسیات کے پروفیسر کی حیثیت سے سٹینفورڈ یونیورسٹی، میں 1993 سے 1999 ملازم رہی۔ کانڈولیزا نے قومی سلامتی کونسل میں بطور مشیر برائے سوویت یونین اور مشرقی یورپ امور صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کو تحلیل سوویت یونین اور جرمن ملاپ خدمات فراہم کیں۔
کانڈولیزا رایس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Condoleezza Rice) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 نومبر 1954ء (70 سال) برمنگھم، الاباما | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
نسل | امریکی افریقی | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکنیت | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
مناصب | |||||||
مشیر قومی سلامتی | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 2001 – 26 جنوری 2005 | |||||||
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (66 ) | |||||||
برسر عہدہ 26 جنوری 2005 – 20 جنوری 2009 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف ڈینور یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم | ||||||
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنفہ ، ماہر سیاسیات ، سفارت کار ، آپ بیتی نگار ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ ، پیانو نواز ، اکیڈمک | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، روسی ، فرانسیسی ، ہسپانوی ، لاطینی زبان | ||||||
شعبۂ عمل | سیاسیات ، سیاست ، سفارت کاری | ||||||
نوکریاں | جامعہ سٹنفورڈ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کانڈولیزا رایس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.