کاؤنٹی مرکز یا کاؤنٹی نشست (انگریزی: County seat) ایک اصطلاح ہے جو صوبہ کے انتظامی مرکز کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال ریاستہائے متحدہ امریکا میں زیادہ ہوتا ہے۔
زیادہ تر کاؤنٹیوں کی صرف ایک کاؤنٹی نشست ہے، تاہم الاباما، آرکنساس، آئیووا، کینٹکی، میساچوسٹس، مسیسپی، مسوری، نیو ہیمپشائر اور ورمونٹ میں کئی کاؤنٹیوں کی دو یا دو سے زیادہ کاؤنٹی نشستیں ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article کاؤنٹی نشست, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.