ڈوگلس نارتھ امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1993ء میں انھیں اور رابرٹ فوگل کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
ڈوگلس نارتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Douglass Cecil North) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کیمبرج، میساچوسٹس،، امریکا | نومبر 5, 1920
وفات | 23 نومبر 2015ء (95 سال) |
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
پیشہ | ماہر معاشیات ، مورخ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف واشنگٹن ، جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس ، جامعہ کیمبرج |
مؤثر | Melvin M. Knight |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1993) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈوگلس نارتھ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.