چار دھام بدری ناتھ • رامیشورم دوارکا • پوری |
---|
چار دھام (ہندی: चार धाम) (لفظی معنی "چار مسکن/مقامات") بھارت میں چار ہندو زیارت گاہیں بدری ناتھ، دوارکا، پوری اور رامیشورم کو کہا جاتا ہے۔ ہندوؤں کے نزدیک ان چار مقامات کی زیارت کو انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ شنکر اچاریہ کے مطابق چار دھام وشنو دھرم کی چار زیارت گاہیں ہیں۔
جبکہ دوسری زیارت گاہیں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیں جن میں یمونوتری، گنگوتری، کیدارناتھ اور بدری ناتھ جنہیں چھوٹا چار دھام کہا جاتا تھا کیونکہ یہ زیارت گاہیں چار دھام کے شہروں سے نسبتا کم فاصلے پر واقع ہیں۔ لیکن بیسویں صدی کے وسط سے انھیں بھی چار دھام کہا جانے لگا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article چار دھام, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.