پیٹرایلن

پیٹر جان ایلن (31 دسمبر 1935ء - 22 جون 2023ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1965ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔

پیٹرایلن
پیٹرایلن
ایلن 1965ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1935-12-31) 31 دسمبر 1935 (عمر 88 برس)
برسبین, کوئنزلینڈ, آسٹریلیا
وفات22 جون 2023(2023-60-22) (عمر  87 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 236)10 دسمبر 1965  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 57
رنز بنائے 689
بیٹنگ اوسط 10.59
100s/50s –/– 0/0
ٹاپ اسکور 41
گیندیں کرائیں 192 11,498
وکٹ 2 206
بولنگ اوسط 41.50 26.10
اننگز میں 5 وکٹ 0 12
میچ میں 10 وکٹ 0 3
بہترین بولنگ 2/58 10/61
کیچ/سٹمپ 0/– 23/–
ماخذ: کرک انفو، 22 جون 2023

زندگی اور کیریئر

وہ لمبے قد کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر تھے جنھوں نے 1959-60ء کے سیزن میں کوئنز لینڈ کے لیے اپنا اول درجے کا ڈیبیو کیا، لیکن اس کے بعد انھوں نے کچھ وقت وکٹوریہ کے ساتھ وابستہ رہے اور اس وقت تک کرکٹ میں خود کو نمایاں نہیں کیا جب تک کہ وہ کوئینز لینڈ واپس نہیں آ گئے۔ 1963ء شیفیلڈ شیلڈ میں مسلسل اچھی فارم کے بعد اس نے 1964-65ء میں آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا لیکن اس دورے کے آغاز میں وہ بیمار ہونے کے باعث ٹیسٹ میں نہیں کھیلے۔ انھوں نے 1965ء میں برسبین میں پہلے ٹیسٹ میں بولنگ کا آغاز کیا 66 اور ایشز سیریز کے ڈرا ہوئے میچ میں دو وکٹیں حاصل کیں۔ انھیں دوسرے ٹیسٹ کے لیے ایلن کونولی کے حق میں ڈراپ کر دیا گیا، لیکن جنوری 1966ء میں وکٹوریہ کے خلاف کوئنز لینڈ کے لیے پہلی اننگز میں 61 رنز کے عوض 10 وکٹیں لینے کے بعد چوتھے ٹیسٹ کے لیے انھیں واپس بلا لیا گیا تاہم، وہ ٹیسٹ سے عین قبل زخمی ہو گئے تھے اور ان کی جگہ گراہم میک کینزی نے لی، جنھوں نے 48 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں اور آسٹریلیا کی ایک اننگز سے فتح کے خاص کردار ٹھہرے۔ اور 16.36 کی اوسط سے 46 وکٹوں کے مالک بنے انھوں نے 1985ء سے 1991ء تک کوئینز لینڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی میں خدمات انجام دیں۔ بعد میں انھوں نے برسبین میں کوئین الزبتھ دوم اسٹیڈیم کا انتظام سنبھالا

اعزاز

14 جولائی 2000ء کو، ایلن کو ان کی کرکٹ کی کامیابیوں کے لیے آسٹریلین اسپورٹس میڈل سے نوازا گیا

وفات

پیٹرایلن 22 جون 2023ء کو کوئنزلینڈ، آسٹریلیا میں وفات پا گئے۔ ان کی عمر 87برس تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

پیٹرایلن زندگی اور کیریئرپیٹرایلن اعزازپیٹرایلن وفاتپیٹرایلن مزید دیکھیےپیٹرایلن حوالہ جاتپیٹرایلنآسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برصغیردرود ابراہیمیآل انڈیا مسلم لیگاسم ضمیرہندوستان میں مسلم حکمرانیماریہ قبطیہزینب بنت علیمنگول سلطنتکیفینکینیڈاوزیراعظم پاکستانشعردبری جماعحمزہ بن عبد المطلبابو عبیدہ بن جراحسنی لیونیبواسیرالطاف حسین حالیسیرت نبویعالمی یوم مزدوراقبال کا مرد مومننماز کے اوقاتعدتسجدہ تلاوتکمپیوٹراسمائے نبی محمدابو داؤدشادیحلیمہ سعدیہحدیث قدسیسلمان خانشاہ جہاںافسانہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمحمد قاسم نانوتویعید الفطرجنکس میزقانون توہین رسالت (پاکستان)ارکان نماز - واجبات اور سنتیںفسانۂ آزاد (ناول)تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)پنجابی تندورابن حجر عسقلانیابو دجانہسب رسوادیٔ سندھ کی تہذیباکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستایکس ویڈیوزبارہ امامپاک-افغان تعلقاتانٹرنیٹتوحیدفلسطینلاہورشوالحلقہ ارباب ذوقاسم صفت کی اقسامخواجہ سرامجتہدنمرودگندممثنویجانوروں کے ناموں کی فہرستزکریا علیہ السلاماشتراکیتاسماء اصحاب و شہداء بدرماشاءاللہافلاطونمحمد اقبالعمار بن یاسرپنجاب، پاکستانحکومت پاکستاننماز عیدمہرسقراطنیرنگ خیالتاریخ پاکستان🡆 More