پیوس دوم ((لاطینی: Pius PP.
II)، (اطالوی: Pio II))، born Enea Silvio Bartolomeo Piccolomini ((لاطینی: Aeneas Silvius Bartholomeus); 18 اکتوبر 1405–14 اگست 1464) پوپ تھے جو از 19 اگست 1458 سے اپنی وفات 1464ء تک پوپ رہے۔ ان کی پیدائش پینزا، سئینا جیسے امیر علاقے لیکن غریب خاندان میں ہوئی۔ ان کا سب سے اہم کام ان کی آپ بیتی ہے جو انھوں نے کمنٹریز (تبصرے) کے عنوان سے لکھی، جو اب تک کی واحد ثابت شدہ آپ بیتی ہے جو کسی پوپ نے لکھی۔۔
پیوس دوم | |
---|---|
(لاطینی میں: Pius PP. II) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Enea Silvio Piccolomini) |
پیدائش | 18 اکتوبر 1405ء پینزا |
وفات | 14 اگست 1464ء (59 سال) انکونا |
وجہ وفات | طاعون |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مقدس رومی سلطنت |
مذہب | رومن کیتھولک |
اولاد | آینیاس کا بیٹا |
مناصب | |
تریستے کا اسقف | |
برسر عہدہ 17 اپریل 1447 – 23 ستمبر 1450 | |
کارڈینل | |
برسر عہدہ 17 دسمبر 1456 – 19 اگست 1458 | |
پوپ (210 ) | |
برسر عہدہ 19 اگست 1458 – 14 اگست 1464 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سئینا |
پیشہ | کاتھولک پادری ، سفارت کار ، مصنف ، استاد جامعہ ، شاعر ، مورخ ، جغرافیہ دان |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی |
ملازمت | جامعہ ویانا |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر پیوس دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں پائیس دوم سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
مناصب رومن کیتھولک | ||
---|---|---|
ماقبل Antonio Cerdà i Lloscos | Camerlengo of the Sacred College of Cardinals 1457 | مابعد Giacomo Tebaldi |
ماقبل Callixtus III | پوپ 19 اگست 1458 – 14 اگست 1464 | مابعد Paul II |
ماقبل Franz Kuhschmalz | Prince-Bishop of Warmia (Ermland) 1457–1458 | مابعد Paul von Legendorf |
پیش نظر صفحہ کیتھولک پوپ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل سوانح حیات ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پیوس دوم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.