پیام بر یا پیامبر (messenger) ایک ایسا شخص جو پیغامات اور خطوط وغیرہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرتا ہے۔
پیامبر دراصل فارسی کے دو الفاظ پیام اور بر کی مرکب اصطلاح ہے ۔، اور اِس کی جمع پیامبران کی جاتی ہے۔ اِس کے لیے اُردو میں اَور بھی الفاظ مستعمل ہیں جیسے پیغامبر یا پیغمبر پیغام رساں ، نامہ رساں اور نامہ بر قاصد کا لفظ خاص طور پر اُس پیامبر کے لیے مستعمل ملتا ہے جو سرکاری اداروں میں پیغام رسانی کا فعل سر انجام دیتا ہو۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article پیامبر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.