پہلی نیقیہ کونسل

325ء میں قسطنطین اعظم بادشاہ نے مسیحیت کو سرکاری مذہب قرار دیا تو اس وقت اس نے ایک عالمگیر کونسل بلوائی جس کا مقصد انجیل کو مدون و مرتب کرنا، اسی کونسل میں تثلیث کو مسیحیت کا بنیادی عقیدہ قرار دیا گيا۔ یہ کونسل نیقیہ میں منعقد ہوئی جو آج کل ترکی کا حصہ ہے۔ اسی نسبت سے اسے نیقیہ کونسل کہا جاتا ہے۔ کونسل نے آریوس کے عقیدہ کو رد کر کے تثلیث کو قبول کر لیا اور کئی اناجیل کو بھی بدعتی اور غیر مسلمہ قرار دیتے ہوئے ان کو پڑھنے سے منع کر دیا۔

نیقیہ کونسل
First Council of Nicaea
پہلی نیقیہ کونسل
نیقیہ کونسل
تاریخ20 مئی تا 29 جون، عیسوی 325
ماننے والے
اگلی کونسل
First Council of Constantinople
بلانے والاقسطنطین اعظم
صدرHosius of Corduba (اور قسطنطین اعظم)
حاضرین318 (روایتی تعداد)
250–318 (تخمیہ) — مغربی چرچ سے صرف پانچ
موضوعاتآریوسیت، مسیح کی حقیقت، تدفین اور خواجہ سراؤں کو اتوار کے دن ممانعت، اتوار کو عبادت اور ایسٹر سے پینتی کوست تک فسح کی تقریبات (ایسٹر)، درستی بپتسما، بدعتی مسیحیوں کی سزا اور متعدد دیگر امور۔
دستاویزات اور اعلامیے
Original Nicene Creed، 20 مذہبی قوانین، and a synodal epistle
Chronological list of Ecumenical councils

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آریوستثلیثترکیقسطنطین اعظممسیحیتنیقیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آب حیات (آزاد)نسب محمد بن عبد اللہپشتونویلنٹینا ناپیاردو زبان کے شعرا کی فہرستسلطنت دہلیحسرت موہانیپاکستان میں خواتینمسلم سائنس دانوں کی فہرستوحدت الوجودمرثیہحمید الدین فراہیابن حجر عسقلانیڈپٹی نذیر احمدانتخابات 1945-1946کھجوربکرمی تقویمکمانڈر ان چیف (پاک فوج)کلو میٹرمشکوۃ المصابیحسنت مؤکدہسکندر اعظمدعافہرست پاکستان کے دریاچینآئین پاکستانآئینمسلمانپنجابی زبانصفحۂ اولسوڈانخارجیرفع الیدیناشرف علی تھانویجنگ صفینکنایہغزوہ موتہابو یوسفایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستشاہ عبد اللطیف بھٹائیہجرت حبشہقصیدہصہیونیتابن خلدونسرمایہ داری نظامسلمان فارسیشہاب الدین غوریخلافت عباسیہسکھ متلاہورجنگ یمامہجابر بن حیانسفر نامہمکی اور مدنی سورتیںسورہ فاتحہکتب سیرت کی فہرستاولڈہمطنز و مزاحمن و سلویعبد الستار ایدھیعثمان بن عفانکاروبارمعاشیاتاسم مصدراردو افسانہ نگاروں کی فہرستدبری جماعمحمد اقبالتاریخ ہندمدینہ منورہنظم معراغلام عباس (افسانہ نگار)تاریخ یورپمرزا غالبغزوہ بدراسم نکرہمنطقیروشلمفتح اندلسفسانۂ عجائب🡆 More