پوپ بندکت نہم ( ; ت 1012 – تقریباً 1056 )، روم کا بشپ تھا اور اکتوبر 1032ء اور جولائی 1048ء کے درمیان تین ادوار کے لیے پوپل ریاستوں کا حکمران رہا پہلی بار منتخب ہونے پر تقریباً 20 سال کی عمر میں، وہ تاریخ کا سب سے کم عمر پوپ تھا۔ وہ واحد شخص تھا جو ایک سے زیادہ بار پوپ رہا ہے اور وہ واحد شخص تھا جس پر پوپ کا عہدہ بیچنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
پوپ بندکت نہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | روم | ||||||
وفات | سنہ 1055ء گروتافیراتا | ||||||
شہریت | پاپائی ریاستیں | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (145 ) | |||||||
برسر عہدہ اکتوبر 1032 – ستمبر 1044 | |||||||
| |||||||
پوپ (147 ) | |||||||
برسر عہدہ اپریل 1045 – مئی 1045 | |||||||
پوپ (150 ) | |||||||
برسر عہدہ نومبر 1047 – جولائی 1048 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پوپ بندکت نہم, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.