پنگلی ونکیا

مہاتما گاندھی نے پرچم کی تجویز کانگریس کے 1921ء والی اجلاس میں پیش کی تھی۔ اس پرچم کو آندھرا پردیش کے پنگلی ونکیا (انگریزی: Pingali Venkayya) نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس پرچم کے وسط میں روایتی گھومتا پہیا تھا جو بھارت کو خود کپڑے بنا کر خو مختار بنانے کی گاندھی کی سوچ کو ظاہر کرتا تھا۔اس کے بعد جھنڈے کے درمیان یعنی پہیا کے پس منظر میں سفید پٹی رکھی گئی جو اقلیتوں کو ظاہر کرتی تھی۔ بعد میں فرقہ وارانہ تعلق کو ختم کرنے کے لیے زعفرانی ،سفید اور سبز پٹی رکھی گئی جو ہمت، قربانی ،سچائی، ایمان اچھائی کو ظاہر کرتی تھی، جسے من و عن تسلیم کیا گیا۔ اس طرح پنگلی وینکیا بھارت کے پرچم کے ڈیزائنر بنے تھے۔

پنگلی ونکیا
(تیلگو میں: పింగళి వెంకయ్య ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنگلی ونکیا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اگست 1876ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جولا‎ئی 1963ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پنگلی ونکیا بھارت (26 جنوری 1950–)
پنگلی ونکیا برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
پنگلی ونکیا ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نمونہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

آندھرا پردیشانگریزیمہاتما گاندھی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پریم چندحسین بن منصور حلاجاسلاماولاد محمدحقوقغزوہ حنیناحمد سرہندیلغوی معنیفعل لازم اور فعل متعدیمشنری پوزیشنفجرمیثاق لکھنؤڈپٹی نذیر احمدقتل علی ابن ابی طالبپریم چند کی افسانہ نگاریعربی زبانجلال الدین محمد اکبراسلاموفوبیامہردار العلوم دیوبندقرآنطنز و مزاحجنگ یمامہبواسیرتحریک ختم نبوت 1974ءغریدہ فاروقیناولالجزائرمعجزات نبویمکہعبد اللہ بن مبارکاسرائیل-فلسطینی تنازعقرآن میں انبیاءکیتھرین اعظمصہیونیتنظیرسینیٹفاعل-مفعول-فعلعبادت (اسلام)ابو ذر غفاریزناقافیہوالدین کے حقوقٹیکنوکریسیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستفاطمہ زہراقیاسلوط (اسلام)سلجوقی سلطنتخلفائے راشدینواشنگٹن، ڈی سیمسجد قباءجدہانسانی حقوقعبد المطلبسجدہ تلاوتلاہوریوم الفرقانمسیلمہ کذابمسلم سائنس دانوں کی فہرستدبستان لکھنؤابن ملجمعلم عروضہندی زبانسورہ الفتحرامقومی ترانہ (پاکستان)اسلام میں طلاقمحمد علی جناحہولیرضی اللہ تعالی عنہاصحاب الایکہغزوہ احدفعل معروف اور فعل مجہولنہج البلاغہحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میں🡆 More