طبیعیات پلازما

طبیعیات اور کیمیاء میں پلازما یا شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اس کو ٹھوس، مائع اور فارغہ سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جائے تو اس کا مفہوم بنیادی کیمیا کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (electron) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اس طرح یہ آزاد بار (charge) شاکلہ کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے شاکلہ، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی رد عمل ظاہر کرتا ہے۔

نگار خانہ

Tags:

باردار ذرہبرقی موصلبرقیہجوہرسالمہطبیعیاتکیمیاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عباسی خلفا کی فہرستکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمیلانمصوتے اور مصمتےوزیراعظم پاکستانآمنہ بنت وہبآئین پاکستان 1956ءصرف و نحواسرار احمدظہیر الدین محمد بابرحمدتفاسیر کی فہرستمعاشیاتivi27حدیث ثقلینریاست ہائے متحدہشیزوفرینیاجادوحقوق العبادبرطانوی ہند کی تاریخزرتشتیتاندلسخالد بن ولیدعثمان غازی (سیریل)قرۃ العين حيدراصطلاحات حدیثیہودیت میں شادیاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستجمہوریتمرزا محمد ہادی رسواجنگ یرموکفلسطینخلافت راشدہسطح مرتفع پوٹھوہارچاندانجمن ترقی اردومحمد بن ابوبکرشعب ابی طالباسم علمحرب الفجارعبد الرحمٰن جامیگلگت بلتستانمرثیہگھوڑاسعدی شیرازیعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاوقات نمازتحریک پاکستانتحقیقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادکنایہمحاورہسرمایہ داری نظامفرائضی تحریکباغ و بہار (کتاب)محمد علی بوگرہاملاقطب الدین ایبکسید احمد بریلویجنگ آزادی ہند اور اٹکغزوہ بنی قینقاعدو قومی نظریہبیت الحکمتبنو نضیرقرآن اور جدید سائنسسورہ بقرہعشرہ مبشرہکلمہالانعامڈراماسورہ المجادلہارسطوختم نبوتویکیپیڈیاہیر رانجھا🡆 More