پال ایل موڈرچ

پال لارنس موڈرچ (تاریخ پیدائش 13 جون 1964ء) ڈیوک یونیورسٹی کے شعبہ  جیمز بی ڈیوک  کے حیاتیاتی کیمیا کے  پروفیسر  اور ہوورڈ ہو میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے تفتیش کار ہیں۔ انھوں نے اپنی پی۔ایچ۔ ڈی کی سند اسٹانفورڈ  یونیورسٹی سے 1973ء میں حاصل کی جب کہ 1968ء میں ایم۔ آئی۔ ٹی سے ایس بی کی سند حاصل کی۔ وہ ڈی این اے  کی  مرمت  پر کی جانے والی تحقیق سے جانے جاتے ہیں۔

پال ایل موڈرچ
(انگریزی میں: Paul Lawrence Modrich ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پال ایل موڈرچ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Paul Lawrence Modrich ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 جون 1946ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریٹون، نیو میکسیکو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پال ایل موڈرچ ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ (–1973)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ حیاتی کیمیا دان ،  استاد جامعہ ،  کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا ،  حیاتی کیمیا ،  ڈی این اے   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ڈیوک یونیورسٹی ،  جامعہ کیلیفورنیا، برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے کیمیا   (2015)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تحقیق 

موڈرچ 1994ء سے ڈیوک یونیورسٹی کے شعبے  ہوورڈ ہو میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے تفتیش کار ہیں اور ہدایتی لڑی کی  غیر موزوں مرمت پر کام کر رہے ہیں۔ ان کی تجربہ گاہ نے دکھایا کہ کس طرح سے ڈی این اے غیر موزوں مرمت بطور نقل مدون کام کرتی ہے تاکہ  کثیر ترکیبی ڈی این اے کو غلطیوں سے پاک کیا جائے۔ میتھیو مسیلسن نے ان سے پیش تر غیر موزونیت کی پیش گوئی کردی تھی۔ موڈرچ نے ای کولی پرحیاتیاتی کیمیائی تجربات کرکے غیر موزونیت کا مطالعہ  کیا۔ بعد میں انھوں نے ان پروٹینز کی تلاش کی جو انسانوں میں اس غیر موزوں مرمت سے تعلق رکھتے ہیں۔   

اعزازات 

ان کو 2015ء کا کیمیا کا نوبل انعام عزیز سنچر  اور ٹامس لینڈل  کے ساتھ اشتراک میں دیا گیا۔

ڈاکٹر موڈرچ امریکن اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز  اور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اور نیشنل اکیڈمی آف سائنسز  کے بھی رکن ہیں۔

مزید دیکھیے

پال ایل موڈرچ باب نوبل

حوالہ جات


Tags:

پال ایل موڈرچ تحقیق پال ایل موڈرچ اعزازات پال ایل موڈرچ مزید دیکھیےپال ایل موڈرچ حوالہ جاتپال ایل موڈرچ196419681973حیاتیاتی کیمیاڈی این اے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پشاورواقعہ افکزمیناصحاب کہففاعل-مفعول-فعلمغلیہ سلطنتپاک ایران گیس پائپ لائنعلم بدیعصفحۂ اولمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگینظام شمسیفقہ حنفی کی کتابیںاشاعت اسلاماہل حدیثكتب اربعہلیلیٰ مجنوںمرزا محمد رفیع سوداموبائل فوناردو ناول نگاروں کی فہرستگوتم بدھمحبتافغانستانفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈچاندبرطانوی راجابن خلدونگناہقرآن کے دیگر نامتوراتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمواصف علی واصفپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولخاکہ نگاریشیودہشت گردیآئین پاکستان 1956ءصہیونیتپاک فوجروزہ (اسلام)عید الاضحیسینٹی میٹرحیا (اسلام)مطلعارکان اسلاممحدثمحمد بن اسماعیل بخارییوسف (اسلام)ناول کے اجزائے ترکیبیجملہ کی اقسامخلیجی ممالکرپورتاژمختصر القدوریبدرعیسی ابن مریمسفر طائفکنایہذرائع ابلاغسائنساسماء اصحاب و شہداء بدراسلام میں توراتسماجالتوبہفہرست ممالک بلحاظ آبادیمکتوب نگاریاعجاز القرآنپاکستانی ثقافتخلافت امویہ کے زوال کے اسباببرصغیرمیں مسلم فتحرضاعت (فقہ)مقطعن م راشدابراہیم (اسلام)احتشام حسینبلاغتبیت المعموروزیر آغاجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمکہ🡆 More