ویکیپیڈیا زیرو

ویکیپیڈیا زیرو (Wikipedia Zero) موبائل فون پر بلا معاوضہ ویکیپیڈیا فراہم کرنے کے لیے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جو خاص طور پر ترقی پزیر ممالک کے لیے ہے۔ یہ منصوبہ 2012ء میں شروع کیا گیا۔ مارچ 2013ء میں ویکیپیڈیا زیرو نے انٹرایکٹو ایوارڈ برائے سرگرمی ایس ایکس ایس ڈبلیو (SXSW) بھی جیتا۔ پروگرام کا مقصد مفت علم تک رسائی حاصل کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں کم کرنا جس میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ معلومات کے استعمال کی قیمت ہے۔

ویکیپیڈیا زیرو
ویکیپیڈیا زیرو
Vídeo
ویکیپیڈیا زیرو
جیمی ویلز 2014, CeBIT Global Conferences

ویکیپیڈیا زیرو سب سے پہلے مئی 2012ء میں ملائیشیا میں شروع کیا گیا۔ اکتوبر 2012ء میں یہ تھائی لینڈ اور سعودی عرب میں بالترتیب ڈی ٹی اے سی اور سعودی ٹیلی کام کمپنی کے ساتھ شروع کیا گیا۔ مئی 2013ء میں یہ موبی لنک کے ساتھ پاکستان میں شروع کیا گیا۔ جون 2013ء میں یہ ڈائلاگ کے ساتھ سری لنکا میں شروع کیا گیا۔ مفت ویکیپیڈیا تک رسائی بھارت میں ایئرسل کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے۔ اکتوبر 2013ء میں یہ اردن میں امنیہ کے ساتھ شروع کیا گیا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

2012ء2013ءمؤسسہ ویکیمیڈیامحمول

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد بن اسماعیل بخاریجنگ صفینگنتیمحمد اقبالعبد اللہ بن زبیراعجاز القرآنسعدی شیرازیقرآن اور جدید سائنسویکیپیڈیامعاویہ بن ابو سفیانمحمد بن قاسمراجندر سنگھ بیدیاصحاب صفہاسلامی عقیدہعبد المطلبمامون الرشیدآگ کا دریاچوسرعبد الرحمٰن جامیمحمد زکریا کاندھلویمختار ثقفیاسمجبرائیلانڈین نیشنل کانگریسزید بن ثابتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)خریف کی فصلمغلیہ سلطنتجناح کے چودہ نکاتابن بطوطہجابر بن حیانمذکر اور مونثاحمد بن حنبلاسمائے نبی محمدعبد الملک بن مروانموہن داس گاندھیاویس قرنیسرائیکی زبانادریسمنافقاہل تشیعخبر واحد (اصطلاح حدیث)رومانوی تحریکہیکل سلیمانیغبار خاطراسلام آبادمردانہ کمزوریرفع الیدیناشاعت اسلامانسانی جسمپاکستان کا پرچمایکڑسعودی عربآدم (اسلام)آیت تکمیل دینمحمد مکہ میںوادیٔ سندھ کی تہذیباجتہادزبانابراہیم بن حمزہ زبیریایمان بالملائکہانجمن ترقی اردوانسانی حقوققومی اسمبلی پاکستانخدا کے ناممسدس حالیملا وجہیکمپیوٹرتاریخ پاکستانآسمانی بجلیزین العابدینآسٹریلیاآنگنخلافت عباسیہبنو قریظہخالد بن ولید🡆 More