صارف پڑتال

صارف پڑتال (CheckUser) ویکیپیڈیا پر میڈیاویکی کی توسیع ہے جسے قابل اعتماد صارفین کی ایک انتہائی قلیل تعداد استعمال کرتی ہے جنہیں پڑتالگر صارفین (چیک یوزرز) کہا جاتا ہے جو صارف کے آئی پی پتہ (آئی پی ایڈریس) کی معلومات اور دیگر نوشتہ سرور (server log) کے اعداد و شمار کی تحقیقات کر سکتے ہیں۔ یہ آلہ صرف خلل، غلط استعمال اور تخریب کاری کے خلاف ویکیپیڈیا کی حفاظت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ صارف پڑتال کے اختیارات کے لیے منتظم ہونا ضروری نہیں ہے، گو یہ اختیار اکثر منتظمین کے پاس ہی ہوتا ہے۔

مامورین اداری منتظمین صارف پڑتال روبہ جات
صارف پڑتال
صارف پڑتال علامت

حکمت عملی

صارف پڑتال (CheckUser) اوزار کسی قسم کی رکارٹ، خلل کو روکنے یا بدنیتی پر مبنی ترامیم اور جرابی کٹھ پتلی صارفین کی تحقیقات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پڑتال کی بنیاد

  1. تخریب کاری
  2. جرابی کٹھ پتلی
  3. خلل اندازی یا رکاوٹ
  4. بدنیتی پر مبنی ترامیم سے متعلق جائز خدشات

یہ اوزار ان چیزوں کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

  1. سیاسی اختيار پر اثر ہونا
  2. مرتب پر دباو ڈالنا
  3. مواد کے تنازع پر مرتب کو دھمکی دینا

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن حجر عسقلانیسائنسنماز چاشتڈرامافاطمہ زہرافحش فلمبرصغیرمیں مسلم فتحاحمد ندیم قاسمیابو یوسفمجید امجدزمزماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیداستانآخرتمرکب یا کلامبھگت سنگھتشہداسم علمدجالخط زمانیاختلاف (فقہی اصطلاح)دار العلوم دیوبندترکیہکائناتامریکی ڈالرطنز و مزاحاحمد رضا خانتقسیم بنگالعالم اسلامبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامقرآنعمرانیاتالحجراترابعہ بصریپارہ نمبر 8انسانپاکستان تحریک انصافیہودیتعلی ابن ابی طالبمعوذتیناعتکافانس بن مالکمسلم بن الحجاجعلم نجوممراۃ العروسوحدت الوجودامجد اسلام امجدعطا اللہ شاہ بخاریاردنترکیب نحوی اور اصولمشت زنییوٹاہاردو ہندی تنازعسعدی شیرازیشہادۃ العالمیہضرب المثلتراویحمیا مالکوواKگوتم بدھمنطقاولڈہمزمیناسلام میں بیوی کے حقوقپاکستانسعود الشریمغالب کی شاعریابراہیم (اسلام)مسلمانبلوچستانخودی (اقبال)فحش نگاریبارہ امامبلوچ قومام سلمہعورت کی امامتصحافت🡆 More