سیٹی مار انگریزی اصطلاح whistleblower یا ویزل بلوئر کا لفظی ترجمہ ہے۔ کھیل کے دوران ریفری جب کسی غلط فعل کو دیکھتا ہے تو سیٹی بجا کر کھیل روک کر غلطی کی سزا دیتا ہے۔ عام زندگی میں سیٹی مار ایسے شخص کو کہتے ہیں جو کسی محکمہ یا تنظیم کا رکن ہوتے ہوئے اس میں بدعنوانی کی نشان دہی کرے اور ذمہ دار افراد کو ان کرتوتوں کے بارے میں مطلع کرے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اکثر حکومتیں سیٹی ماروں سے خوفزدہ رہتی ہیں اور اس کی بیخ کنی کی تدابیر کرتی رہتی ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article ویزل بلوئر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.