نماز چاشت: سورج طلوع ہونے کہ بعد اور زوال سے پہلے کی نفل نماز

نماز چاشت کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں، اس کا وقت آفتاب بلند ہونے سے زوال یعنی نصف النہار شرعی تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھے پڑھے۔

حدیث شریف میں ہے کہ

جو چاشت کی دو رکعتوں پر محافظت کرے اس کے (صغیرہ) گناہ بخش دئیے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں

حضرت ابو زر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص کے ذمہ اس کے جسم کے ایک ایک جوڑ کے شکرانے میں روزانہ ایک صدقہ ہے، ہر بار سبحان اللہ کہنا ایک صدقہ ہے، ہر بار الحمد للہ کہنا ایک صدقہ ہے، ہر بار لا الہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے، ہر بار اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے، بھلائی کا حکم کرنا صدقہ ہے اور برائی سے روکنا ایک صدقہ ہے اور ہر جوڑ کے شکر کی ادائیگی کے لیے چاشت کے وقت دو رکعت پڑھنا کافی ہو جاتا ہے۔

"عن أبي زر عن النبي صلى الله عليه وسلم، أنه قال: «يصبح على كل سلامى من أحدكم صدقة، فكل تسبيحة صدقة، وكل تحميدة صدقة، وكل تهليلة صدقة، وكل تكبيرة صدقة، وأمر بالمعروف صدقة، ونهي عن المنكر صدقة، ويجزئ من ذلك ركعتان يركعهما من الضحى»."صحيح مسلم (1/ 498):

حوالہ جات

Tags:

سورجنصف النہار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارت کے عام انتخابات، 2024ءنکاحمسیحیتمصعب بن عمیرفلسطینحمزہ بن عبد المطلبقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاشاعت اسلامالسلام علیکمقرآنی رموز اوقافبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعباس بن علیعمر بن خطابادبآل انڈیا مسلم لیگحجر اسودپاکستان مسلم لیگسورہ صرموز اوقافمدینہ منورہاوقات نمازہیر رانجھامحمود غزنویآیت الکرسیشعب ابی طالبجملہ کی اقساموراثت کا اسلامی تصورخواجہ غلام فریداقبال کا مرد مومنرجممشکوۃ المصابیحبچوں کی نشوونماداغ دہلویذوالفقار علی بھٹوآیت تکمیل دینڈراماہم جنس پرستیاقبال کا تصور عقل و عشقفسانۂ عجائبغلام عباس (افسانہ نگار)سورہ المجادلہپاکستان کی آب و ہوامریم بنت عمرانجلال الدین رومیآیت مباہلہصحابیحرب الفجارتلمیحپاکستان کی انتظامی تقسیماسم علمباغ و بہار (کتاب)عراقوہابیتغار حرااللہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادحنظلہ بن ابی عامرجادوجنسی دخولداستان امیر حمزہجزیہبرطانوی ہند کی تاریخاسم معرفہتاج محلغزلمیری انطونیاتبع تابعینعمرانیاتواقعہ افکعشقتفہیم القرآناسرائیل-فلسطینی تنازعویکیپیڈیااکبر الہ آبادیغالب کی مکتوب نگاریشیعہ اثنا عشریہعلم الناسخ والمنسوخسورہ الممتحنہمیاں محمد بخش🡆 More