نئومی ہیرس (انگریزی: Naomie Harris) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز بچپن میں کیا تھا، وہ 1987ء میں ٹیلی ویژن سیریز سائمن اینڈ دی وِچ میں نظر آئیں۔ اس نے جیمز بانڈ فلموں اسکائی فال (2012ء)، سپیکٹر (2015ء) اور نو ٹائم ٹو ڈائی (2021ء) میں ایو منی پینی کا کردار ادا کیا۔
نئومی ہیرس | |
---|---|
(انگریزی میں: Naomie Harris) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Naomie Melanie Harris) |
پیدائش | 6 ستمبر 1976ء (48 سال) لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج پیمبروک برسٹل اولڈ وِک تھیٹر اسکول انا شیر تھیٹر |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article نئومی ہیرس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.