میکائیل

میکائیل (کون خدان کی مانند ہے) ایک مقرب فرشتہ ہے۔

میکائیل
میکائیل علیہ السلام کا خطاطی نام

اسلام میں

ان کے ذمے پانی برسانے اور خدا کی مخلوق کو روزی پہنچانے کا کام مقرر ہے۔

بائبل میں

میکائیل 
مقرب فرشتہ میکائیل، خانقاہ مقدسہ کیتھرین، مصر۔

یہ وہ فرشتہ ہے جس کی خاص ذمہ داری یہودی قوم کی دیکھ بھال اور حمایت تھی۔ اس نے شیطان سے موسیٰ نبی کی لاش سے متعلق بحث و تکرار کی تھی۔ یہی وہ فرشتہ ہے جو بیابان میں موسیٰ نبی سے ہمکلام ہوا تھا۔ مکاشفہ کی کتاب میں ذکر ہے کہ میکائیل نے دوسرے فرشتوں کے ساتھ ابلیس (اژدہا) اور اُس کے فرشتوں سے جنگ لڑی۔

حوالہ جات

Tags:

مقرب فرشتہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ پاکستانمقام تنعیمفہرست ممالک بلحاظ آبادیکیمیاوادیٔ سندھ کی تہذیبصحیح بخاریعمرانیاتمرزا محمد رفیع سودادجالبنگلہ دیشآمنہ بنت وہبالتوبہعبد اللہ بن زبیرروزہ (اسلام)اسم ضمیر اور اس کی اقساماورنگزیب عالمگیرجنگ آزادی ہند 1857ءدیوبندی مکتب فکرامہات المؤمنیناسلام آبادعبد الرحمن بن عوفمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستغبار خاطراویس قرنیحقوق العبادمثنویٹیپو سلطانتقویابن حجر عسقلانیاردو ناول نگاروں کی فہرستسورہ الاسرابہادر شاہ ظفررموز اوقافاندلسخلافتہابیل و قابیلاردوشملہ وفداہل بیتغزوہ خیبرفیصل آبادبلال ابن رباحمقدمہ شعروشاعریسعدی شیرازیعزل جماعکلمہغزوہ موتہمحمد اقبالوزیراعظم پاکستانخطیب تبریزیتشبیہفہرست وزرائے اعظم پاکستانمذکر اور مونثحجحیاتیاتقلعہ لاہورابن تیمیہمعراجخضرپاک بھارت جنگ 1971ءمرزا غالبابو عبیدہ بن جراحقرارداد مقاصدسلیمان (اسلام)سعودی عربمختار ثقفیاسم ضمیرثقافتیحیی بن زکریاغزالیبرصغیرمیں مسلم فتحپشتو حروف تہجیمحمد علی مرزامحمد علی جناحتصویرقانون اسلامی کے مآخذمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچابادشاہی مسجد🡆 More