مکناس

مکناس (انگریزی Meknes) شمالی مراکش کا شہر اور مكناس تافيلالت (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے دارالحکومت رباط سے میکناس کا فاصلہ 130 کلومیٹر اور فاس سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس مولاۓ اسماعیل (1672ء تا 1727ء) کے عہد حکومت میں مراکش کا دار الحکومت رہا ہے، جہاں سے دار الحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ مکناسہ پر رکھا گیا تھا۔

 

مکناس
(عربی میں: مكناس)
(فرانسیسی میں: Meknès ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکناس
 

مکناس
مکناس
نشان

انتظامی تقسیم
ملک مکناس المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°53′00″N 5°33′00″W / 33.883333333333°N 5.55°W / 33.883333333333; -5.55   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
رمس
الماتی
نیم (شہر) (2005–)
طولکرم (19 اپریل 2017–)
سانتارای، پرتگال (31 اکتوبر 1989–)
اوغلیوں (اکتوبر 2020–)
بلونیا (2020–)
مشرقی یروشلم (29 جنوری 1990–)  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
50000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2542715  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع 117ء میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولائے اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انھوں نے اسے مراکشی سلطنت کا دار الحکومت بنایا۔

Tags:

1672ء1727ء2004ءالف پیمادارالحکومترباطشہرفاسمراکشمكناس تافيلالت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماء اللہ الحسنیٰمرثیہتعلیمتلموداسم موصولشعائرہندی زبانلوط (اسلام)درود ابراہیمیسماجی مسائلمردم شماریمصرداستانقرۃ العين حيدرعشاءعلم کلامہیوا اواشجر غرقدنکاح متعہسعدی شیرازیقریشرموز اوقافجماعت اسلامی پاکستانمغلیہ سلطنتاسرار احمدموسی ابن عمرانمحمود غزنویراجندر سنگھ بیدیقومی ترانہ (پاکستان)حمزہ بن عبد المطلبزعفرانصالحزمیننوروزمسیحیتعالمفحش نگاریدنیاپاکستان میں خواتینوفاق المدارس العربیہ پاکستاناسلام آبادپاک و ہند اشاراتی زبانحدیبیہآل عمرانمسیلمہ کذابجنبہاولپورمیا خلیفہسلیمان علیہ السلامحلقہ ارباب ذوقایمان (اسلامی تصور)ہارون الرشیدرومانیتفینکس میریانگریزی زبانحدیث جبریلقومی اسمبلی پاکستانالیکسا انٹرنیٹمدنی ہندسیاتحجاسلامایدھی فاؤنڈیشنجنگ جمللورٹیل آرکائیوزشب قدرپاکستان میں مردم شماریپاکستانیزید بن معاویہبریلینواز شریفزمزمعرب قبل از اسلاملا ٹور-سور-اوربحسین ابن علیانا لله و انا الیه راجعوندرہمموہن داس گاندھی🡆 More