مولوی لطف علی

مولوی لطف علی سرائیکی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں

ولادت

مولوی لطف علی گڑھی نجڑاں موجودہ ضلع رحیم یار خان میں 1715ء میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام غلام علی ہے۔اور ذات نجڑا ہے تاریخ پیدائش میں کجھ اختلاف ہے آج بھی نجڑا قوم ضلع رحیم یار خان میں آباد ہے مولوی لطف علی پر عرفان احمد نجڑا کا تحقیقی خط سیفل نامہ بلتحقیق میں چھپا ہےـ «ref»

تعلیم

مولوی لطف علی نے ابتدائی تعلیم بہادر پور میں حاصل کی جہاں آپ کے والد پڑھاتے تھے بعد میں گڑھی اختیار خان میں بھی تعلیم حاصل کی عربی فارسی کی کچھ تعلیم ملتان میں بھی حاصل کی کچھ عرصہ نواب بہاول خان ثانی کے دربار سے منسلک رہے اس وجہ سے ان کے نام کے ساتھ ملتانی اور بہاولپوری لگتا ہے

تصنیفات

  • قدسی نامہ
  • قصیدہ مخدوم جہانیاں، جہاں گشت،
  • دوہڑے
  • سیفل نامہ مشہور ہیں

وفات

مولوی لطف علی 1796ءمیں فوت ہوئے ان کا مزار مخدوم عمادالدین اور ان کی تحریک پر گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی نے تعمیر کرویا تھا مزار مئو مبارک تحصیل و ضلع رحیم یار خان میں ہے۔

حوالہ جات

سیفل نامہ بالتحقیق]]

Tags:

مولوی لطف علی ولادتمولوی لطف علی تعلیممولوی لطف علی تصنیفاتمولوی لطف علی وفاتمولوی لطف علی حوالہ جاتمولوی لطف علی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سونے کی قیمتاسرائیلحروف مقطعاتدولت فلسطینخلافت امویہسرعت انزالاردو حروف تہجیبدھ متیمنسورہ مریماسم فاعلجمہوریتدہشت گردیتحریک ختم نبوت 1974ءمسلمانابو طالب بن عبد المطلبتقسیم بنگالبارہ امامقتل عثمان بن عفانفرحت عباس شاہدوسری جنگ عظیم کے اتحادیعزیرکمیانہیسوع مسیحاستنبولمشرقی پاکستانبانگ دراآل انڈیا مسلم لیگمیا خلیفہعثمان بن عفاننظیرتاریخ ہندحجمراۃ العروسابولولو فیروزاقبال کا تصور عقل و عشقمعاذ بن عمرو بن جموحبریلوی مکتب فکردار العلوم دیوبندصفحۂ اولفجردریائے سندھمحمد علی جناحماشاءاللہصاعتہجدخبیب بن عدیسلطنت عثمانیہ میں آرمینیانڈین نیشنل کانگریسسعودی عرب میں مذہبکراچی ڈویژنپطرس کے مضامیناسلامی تقویمقرآن اور جدید سائنسحرفمشتریاحسانعبد اللہ بن شوذبباغ و بہار (کتاب)اعتکافسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستایمان بالقدرموسیٰہجرت حبشہعبد اللہ بن عمرمذکر اور مونثزبورارسطوتعویذمریم نوازرومالمطلععباس بن علیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستداڑھیثمودسرخ بچھیا🡆 More