موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔ صوبہ نینویٰ کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا
موصل | |
---|---|
(عربی میں: الموصل) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ نینوی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°22′00″N 43°07′00″E / 36.366666666667°N 43.116666666667°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
فون کوڈ | 60، 40 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 99072 |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article موصل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.