موسی مونٹےفیورے

سر موسی ہائیم مونٹے فیورے، بارونیٹ اولی(نواب،شاہی درجہ) ، (24اکتوبر 1784ء- 28 جولائی1885ء) برطانوی سرمایہ کار اور بینکر ، فعالیت پسند، مخیر اور لندن کے شیرف تھے۔ وہ اطالوی-یہودی خاندان میں پیدا ہوئے، انھوں نے سرزمین شام کی یہودی برادری میں صنعت، کاروبار، اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کو فروغ دینے کے لیے پیسوں کی بڑی رقم عطیہ کی، جس میں 1860ء کی مشکنوت شانانیم کا قیام اور نئے یشو کی پہلی آبادکاری بھی شامل تھی۔ بطور صدر برطانوی یہودی مجلس ان کی 42ء -1841ء میں دمشق میں تعینات برطانوی ایلچی (قونصل) چارلس ہنری چرچل کے ساتھ مراسلت پیشرو-صیہونیت کی ترقی میں بطور محور کے دیکھا جاتا ہے۔

موسی مونٹےفیورے
موسی مونٹےفیورے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیورنو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1885  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رامسجاتی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موسی مونٹےفیورے متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی،  انسان دوست  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو 
موسی مونٹےفیورے نائٹ بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
موسی مونٹےفیورے
 

Tags:

بينکدمشقسرزمین شامیشیؤ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فارسی زبانایمان مفصلبابا فرید الدین گنج شکراردواردو ادبابو ذر غفاریاسم ضمیر اور اس کی اقسامحقنہپنج پیریوجودیتملا وجہیسوڈانقرآن اور جدید سائنساذانتابوت سکینہسنن ابی داؤدفہرست پاکستان کے دریاعرب قبل از اسلامابن رشداصحاب کہفمکہالپ ارسلانپاکستان میں تعلیماسرائیلعبد الحلیم شررمحمد ضیاء الحقغزالیفقہ حنفی کی کتابیںاردو زبان کے شعرا کی فہرستسندھروزہ افطار کرنے کی دعابھارتسعود الشریمزعفرانعالیہ بھٹبرطانوی ہند کی تاریختاریخپاکستان مسلم لیگ (ن)خط زمانیالیکسا انٹرنیٹغزوہ احداردنالاعرافاللہجین متخارجیجنشعیب علیہ السلاممرثیہنکاح متعہآئینحیدر علی آتش کی شاعریفصلعبد الستار ایدھیاردو صحافت کی تاریخقرارداد مقاصداہل بیتبر صغیر کی انسانی نسلیںسچل سرمستیسوع مسیحالتوبہاسلام میں مذاہب اور شاخیںشاہ عبد اللطیف بھٹائیکنایہاندلسدار العلوم دیوبندفرعونرمضانقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتعافیہ صدیقیزید بن حارثہیہودمرثیہ کے اجزاآل عمراناکبر الہ آبادی🡆 More