مندو داری

مندو داری (سنسکرت: मंदोदरी) بمعنی ملائم ہندو مت میں ایک دیوی ہیں جنہیں پانچ مقدس دیویوں (پنچ کنیا) میں شمار کیا جاتا ہے۔ رامائن کے مطابق وہ لنکا کے بادشاہ راون کی ملکہ اور بیوی تھیں۔ راماین میں مندوداری کو ایک خوبصورت، مقدس اور مذہبی خاتون کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ مندو داری اسور کے بادشاہ میسور (راماین) اور اپسرا ہیما کی بیٹی تھی۔ راماین کے کچھ متون کے مطابق مندو داری رام کی بیوی سیتا کی بھی ماں تھی جسے راون نے اغوا کر لیا تھا۔ راون کی غلط حرکتوں کے باوجود مندو داری اس ے بہت محبت کرتی ہے اور اسے سیدھے راستے کی تلقین کرتی رہتی ہے۔ مندو داری نے کئی دفعہ راون سے کہا کہ وی سیتا کو رام کے حوالے کر دے۔ گرچہ راون اس کی ایک بھی نہیں سنتا تھا مگر اس کے لیے مندو داری کی محبت لا زوال تھی جسے راماین میں خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

مندو داری
راون کی مقدس بیوی
chandodari
ہنومان مندو داری سے راون کا ہتھیار چرا لیتا ہے اور یہی راون کی موت کا سبب بنتا ہے۔
دیوناگریमंदोदरी
سنسکرت نقل حرفیMandodarī
ذاتی معلومات
والدین

راماین کے کئی نسخوں میں مذکور ہے کہ رام کی بندر فوج کے سربراہ نے مندوداری کے ساتھ بد سلوکی کی تھی۔ کچھ کا کہنا ہے کہ انھوں نے راون کی قربانی کا بیکار کر دیا اور بعض کہتے ہیں انھوں نے راون کی زندگی کی آکری محافظ یعنی عفت و عصمت کو تار تار کر دیا۔ ہنومان نے مندوداری کو بیوقوف بنا کر اس جادوئی تیر کا پتا لگا لیا جس کی مدد سے رام نے راون کا قتل کیا تھا۔

حوالہ جات

Tags:

اسوراپسرارامرامائنراونسنسکرتسیتالنکاپنچ کنیاہندو مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حقوق العبادقرآنی رموز اوقافشوالآپریشن طوفان الاقصیٰمسجد اقصٰیروساورنگزیب عالمگیرنظام شمسیحیاتعلم حدیثامراؤ جان اداثقافتقومی باغستانشاہ حسینابن رشدناول کے اجزائے ترکیبیانسان کے چاند پر اترنے سے متعلق اختلافی نظریاتاہل بیتبدرانتظار حسینبھارتہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستخطبہ حجۃ الوداعامریکی ڈالرصحاح ستہسبازنطینی سلطنتآئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ کوالیفائر2024ءچی گویراقرآن میں انبیاءیاجوج اور ماجوجعربی ادبکلمہ کی اقسامجزاک اللہپاکستان میں تعلیممروان بن حکم758ھسید سلیمان ندویظفر علی خانعشرالفوز الکبیر فی اصول التفسیرزینب بنت جحشاسلامی عقیدہریاض الصالحینحیا (اسلام)نمازمترادفمحمود غزنویبنی اسرائیلغزوات نبویاختر رضا خانفاطمہ زہرارمضاناردو نظمسلجوقی سلطنتخط نستعلیقصالح بن کیسانشرکعمر خیامامہات المؤمنینداستانصدام حسینقرۃ العين حيدراسم معرفہنظام تنفس1439ھاسمائے نبی محمدافیوندبری جماعدہلیاسم نکرہسید جاوید حسنین شاہسی پی یوبالِ جبریلتاریخ پاکستانیزید بن عبد اللہ لیثیحجر اسودعباس بن عبد المطلب🡆 More