مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت، 2016ء

مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت، 2016ء اس ریفرنڈم کو کہا جاتا ہے جس میں برطانوی عوام نے یورپی اتحاد سے جڑنے یا علاحدہ ہونے کا فیصلہ کرنا تھا۔ ریفرنڈم کا اہتمام بروز جمعرات 23 جون 2016ء کو مملکت متحدہ اور جبل الطارق میں کیا گیا۔ اس ریفرنڈم میں 51.9 فیصد ووٹرز نے یورپ سے علیحدگی جبکہ 48.1 فیصد لوگوں نے یورپی اتحاد سے جڑے رہنے کے حق میں ووٹ دیے۔ 3 فیصد کی برتری کے ساتھ ریفرنڈم کا نتیجہ یہ نکلا کہ یورپی اتحاد سے برطانیہ علاحدہ ہو جائے۔

مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت
کیا مملکت متحدہ کو یورپی اتحاد کی رکنیت پر برقرار رہنا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے؟
مقاممملکت متحدہ اور جبل الطارق
تاریخ23 جون 2016ء
نتائج
ووٹ %
رکنیت ختم کریں 17,410,742 51.89%
رکنیت برقرار رکھیں 16,141,241 48.11%
درست ووٹ 33,551,983 99.92%
Invalid یا خالی ووٹ 25,359 0.08%
کل ووٹ 33,577,342 100.00%
رجسٹرڈ ووٹ/ٹرن آؤٹ 46,501,241 72.21%
نتائج بلحاظ ووٹنگ علاقے
مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت، 2016ء
  رکنیت ختم کریں —   رکنیت برقرار رکھیں
نقشے پر زیادہ گہرا رنگ ووٹ کے زیادہ مارجن کو ظاہر کرتا ہے۔

برطانیہ میں ووٹ بنیادی طور پر دو حصوں میں تقسیم ہوئے، انگلینڈ اور ویلز کے اکثریتی عوام نے یورپی اتحاد کو چھوڑنے کے حق میں جبکہ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ کے اکثریتی عوام نے یورپی اتحاد کے ساتھ رہنے کے میں ووٹ دیے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

جبل الطارقریفرنڈممملکت متحدہیورپی اتحاد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر جلالیندیوبندی مکتب فکرعقیقہسعدی شیرازیجبل احدکائناتاقسام حججمع (قواعد)زکاتمروان بن حکممحمد حسین آزاددبستان لکھنؤصحیح مسلماسلامی عقیدہآیت مباہلہپنجاب کی زمینی پیمائشاردو ہندی تنازعامریکی ڈالرابو داؤدبرطانوی ہند کی تاریخمثنویقومی ترانہ (پاکستان)اردو زبان کے شعرا کی فہرستدعائے قنوتفصاحتہلاکو خانعلم عروضبدھ متقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعبد اللہ بن مسعودسلسلہ چشتیہحیدر علی آتشسیرت النبی (کتاب)نفسیاتمریم بنت عمرانبنو نضیرتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہعلم بدیعمرکب یا کلامتزکیۂ نفسزناسورہ العصرگجرصلاۃ التسبیحابن تیمیہاقبال کا مرد مومنمسجد نبویخراساناہل تشیعاسم نکرہقافیہرفع الیدینسورہ فاتحہخارجیسفر نامہتاریخ ہندایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)برصغیر اعدادی نظامکشمیرابو عیسیٰ محمد ترمذیآخرتنواز شریفدہشت گردیقصیدہمحمد بن عبد اللہبنو امیہتشبیہتلمیحناولمذکر اور مونثصحیح (اصطلاح حدیث)عباس بن علیعبد اللہ بن عبد المطلبغلام جیلانی منظریتعویذقیامتاسرائیلصنعت مراعاة النظیرام سلمہ🡆 More