ممباسا: کینیا کا ایک شہر

ممباسا ((سواحلی: Mombasa)‏) کینیا کے جنوب مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد بندرگاہ ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے منبسہ کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ نیروبی کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے 1593ء میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔

  

ممباسا
(انگریزی میں: Mombasa ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممباسا: کینیا کا ایک شہر
 

ممباسا
ممباسا
پرچم
ممباسا
ممباسا
نشان

تاریخ تاسیس 1593  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ممباسا: کینیا کا ایک شہر کینیا (12 دسمبر 1963–)
ممباسا: کینیا کا ایک شہر پرتگیزی سلطنت (1593–1698)
ممباسا: کینیا کا ایک شہر پرتگیزی سلطنت (1728–1729)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ممباسا کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 4°03′00″S 39°40′00″E / 4.05°S 39.666666666667°E / -4.05; 39.666666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 041  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 186301  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1907ء تک یہ کینیا کا دارالحکومت رہا۔

قرون وسطی کے معروف سیاح ابن بطوطہ نے 1331ء میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں احمد ابن ماجد نے 1498ء میں پرتگالی جہاز راں واسکو ڈے گاما کو ہندوستانی بندرگاہ کالی کٹ پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ 1698ء سے 1824ء تک یہ زنجبار کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔

نگار خانہ

Tags:

1593ءبحر ہندبندرگاہسواحلی زباننیروبیکینیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یہودیتقرآنی رموز اوقافہندو متاشعاعی تنزلعبد الستار ایدھیانتخابات 1945-1946عبادت (اسلام)مشکوۃ المصابیححقنہمسدسآئینتحریک پاکستانفحش نگاریپاکستان کے خارجہ تعلقاتحروف تہجیپاکستان قومی کرکٹ ٹیمزرتشتیتسلطنت عثمانیہاسرار احمداردو صحافت کی تاریخابو الکلام آزادبعثتابراہیم (اسلام)اجزائے جملہحکومت پاکستانمحمد بن قاسمیزید بن معاویہفاطمہ بنت اسدارکان نماز - واجبات اور سنتیںمعین الدین چشتیاسلام میں بیوی کے حقوقجنگلفسانۂ آزاد (ناول)پاک و ہند اشاراتی زبانحلف الفضولدبری جماعفقہبلاغتجنگ عظیم دومسوڈاننہر زبیدہانا لله و انا الیه راجعونزکاتپاکستانقومی اسمبلی پاکستانجنگ یمامہپارہ (قرآن)سعد بن ابی وقاصانس بن مالکبچوں کی نشوونماکلمہ کی اقسامسینٹ-مگنےقیامتتاریخ ہندقومی ترانہ (پاکستان)موہن داس گاندھیمردم شماری پاکستان 2023ءنو آبادیاتی نظامزہرہاشتراکیتخادم حسین رضویپارہ نمبر 6ادریسدہشت گردیاردو ادب کا دکنی دورشعب ابی طالبنماز اشراقآزاد کشمیرپرتگالتوحیدزینب بنت علیجنگ عظیم اولزعفراناردو نظمتراجم قرآن کی فہرستمعاذ بن جبل🡆 More