مقاطعہ

مقاطعہ یا بائیکاٹ ایک طرح سے غیر متشدد انداز میں رضا کارانہ اور بالارادہ انداز میں کسی شخص، ادارے یا ملک سے ربط و تعلق، بات چیت، خرید و فروخت اور دیگر معاملات کا روک دینا ہے، جو عمومًا ایک احتجاج کا مظاہرہ ہے۔ یہ اخلاقی، سماجی، سیاسی یا ماحولیاتی وجوہ کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ مقاطعہ کا مقصد نشانے پر موجود فریق کا معاشی نقصان یا اسے اخلاقی دھکا پہنچانا یا اس فریق کی روش اور اس کے طریقہ کار میں تبدیلی لانا ہے۔

انگریزی زبان کا لفظ بائیکاٹ کیپٹن چارلس بائیکاٹ کے نام سے موسوم ہے جو آئر لینڈ ایک غیر حاضر زمین دار کے ایجنٹ بنے تھے اور ان کے خلاف وہاں کے قوم پرست رہنما چارلس اسٹیورٹ پارنیل کے مشورے پر مقاطعہ کے طریقہ کار کو بہ روئے کار لا کر بائیکاٹ کو اپنے رویے میں بدلاؤ لانے پر مجبور ہونا پڑا۔ یہ 1880ء کا واقعہ ہے۔

کبھی کبھار بائیکاٹ صارفین کی فعالیت کا بھی حصہ ہوتا ہے، جسے اخلاقی خریداری بھی کہا جاتا ہے۔ جب یہ کسی قومی حکومت کی جانب سے عمل میں لایا جاتا ہے، تو اسے تحدیدات کا نام دیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بچوں کی نشوونمابرصغیراللہپاکستان کی انتظامی تقسیماہل تشیعسورہ بقرہعلم بدیعمراۃ العروسحسین بن علیحسین احمد مدنیمیثاق مدینہمواخاتقافیہپاک بھارت جنگ 1965ءآزاد کشمیرکائناتشدھی تحریکافسانہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستقیامتمرزا غلام احمدبارہ اماممحمد حسین آزادپاکستان قومی کرکٹ ٹیمابو الحسن علی حسنی ندویگھوڑافسانۂ آزاد (ناول)خاکہ نگاریہندو متعلی ابن ابی طالبتفاسیر کی فہرستنظام شمسیمترادفوحید الدین خاںغلام عباس (افسانہ نگار)مسدس حالیپاکستان میں معدنیاترموز اوقافآپریشن طوفان الاقصیٰداؤد (اسلام)اردوr15x9جنگ آزادی ہند اور اٹکمرزا غالبعقیقہسورہ صایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)اصطلاحات حدیثفقہی مذاہبمنیر احمد مغلعبد القادر جیلانیولی دکنیشوالنشان حیدرسید احمد خانمدینہ منورہصدور پاکستان کی فہرستمسجد نبوینماز جنازہنمازقرارداد پاکستانتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)عدتآیت الکرسیحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںوضولفظمعاذ بن جبلدریائے سندھاقبال کا تصور عقل و عشقفورٹ ولیم کالجعربی زبانانسانی جسمابن حجر عسقلانیگلگت بلتستانلوئس ماؤنٹ بیٹنسورہ الاسرا🡆 More