معیاری زبان اور فصیح زبان اس معیاری لہجہ یا لسانی نوع کو کہا جاتا ہے جسے عموماً مصنفین اپنی تصنیفات اور لٹریچر میں اور مقررین اپنی تقریروں میں استعمال کرتے ہیں، اس زبان میں متعلقہ زبان کے قواعد صرف و نحو کو مکمل ملحوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، نیز عموماً تمام کتابیں اور لٹریچر اسی معیاری زبان میں شائع کیے جاتے ہیں۔ اس کے برخلاف عوامی زبان ہوتی ہے جس میں ادب و قواعد کا خیال نہیں کیا جاتا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article معیاری زبان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.