مصحف فاطمہ

مصحف فاطمہ اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق اس الہامی مجموعے کو کہا جاتا ہے جو فرشتوں کے ذریعے فاطمہ زہرا تک پہنچے ہیں۔ اور علی ابن ابی طالب نے انھیں تحریری صورت میں محفوظ کیا ہے۔

تفصیل

نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات سے پہلے نبی اکرم کی بتائی ہوئی تمام باتیں اس میں تحریر ہیں اور وفات النبی کے بعد کے واقعات جو بہت دردناک، افسوسناک اور دکھی کرنے والے تھے۔ اور بی بی فاطمہ جو انسانیت کے لیے بلکہ بارہ اماموں کے لیے بھی حجت الہی ہیں اور قیامت تک اور قیامت کے بعد بھی محور حق و باطل ہیں۔ انسانیت پر آئے سخت ترین صورت حال کو بھانپتے ہوئے بہت غمگین تھیں اور دن رات روتی تھیں تو اللہ تعالی نے بعد از نبی، دنیا کی عظیم ترین ہستی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو تسلی دینے کے لیے باقاعدہ کوئی فرشتہ بھیج کر بی بی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں اور قیامت کے دن بہشت میں پیغمبر اسلام کا مقام اور مستقبل میں قیامت تک پیش آنے والے سیاسی و غیر سیاسی واقعات جیسے موضوعات اس کتاب کا حصہ ہیں۔ اور قرآن مجد کے علاوہ بہت سی باتیں اس میں ہیں اوریہ کتاب یکے بعد دیگرے شیعہ ائمہ کی طرف منتقل ہوتی رہی اور اس وقت یہ کتاب امام زمانہ کے ہاتھ میں موجود ہے۔ ائمہ کے علاوہ اس کتاب تک کسی اور کو رسائی حاصل نہیں رہی۔ بعض علمائے اہل سنت مدعی ہیں کہ شیعہ "مصحف فاطمہ" کے نام سے ایک اور قرآن رکھتے ہیں۔ لیکن ائمہ معصومین نیز شیعہ علما نے ہمیشہ اس بات کی نفی کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "مصحف فاطمہ" قرآن نہیں ہے بلکہ قرآن کے علاوہ ایک اور کتاب ہے اور یہ قرآن سے تین گنا بڑی کتاب ہے اور اس میں قرآن کی ایک آیت بھی نہیں ہے۔ اور شیعوں کا قرآن بھی وہی ہے جو تمام دیگر مسلمانوں کا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اہل تشیععلی ابن ابی طالبفاطمہ زہرا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کتب سیرت کی فہرستانگریزی زبانپارہ (قرآن)روزہ افطار کرنے کی دعافاطمہ زہراخارجہ پالیسیسوڈاناسمائے نبی محمدٹیپو سلطانشبلی نعمانیابن خلدونزمین کی حرکت اور قرآن کریمسیدسحریفحش فلمایمان مفصلتقویبیعت عقبہجون ایلیااسلامفاعل-مفعول-فعلموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )حیدر علی آتش کی شاعریپطرس بخاریمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیارکان نماز - واجبات اور سنتیںمسلم سائنس دانوں کی فہرستایشیاخلافت امویہمیثاق لکھنؤعالمانشائیہبسم اللہ الرحمٰن الرحیمحمزہ بن عبد المطلبفرعوناحمد بن حنبلسعود الشریمسورہ بقرہسعادت حسن منٹوانس بن مالکگوادرغلام احمد پرویزپہاڑاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست1444ھدنیااحمد ثانیحمدبرصغیرمیں مسلم فتحمٹیلاحدیث جبریلباغ و بہار (کتاب)سچل سرمستروزہجامعہوسط ایشیاقومی اسمبلی پاکستانولی دکنیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ام ایمنسنت مؤکدہاردو ادب کا دکنی دورفارسی زبانسورہ مریمخلافت راشدہنمازثقافتامریکی ڈالرتحریک خلافتاسم ضمیربینظیر بھٹوجرمنیدرس نظامیتہجدحسرت موہانیپشتو زبانابابیلاسماعیلیفعل🡆 More