مشنری پوزیشن

مشنری پوزیشن مباشرت کی ایک ایسی جنسی پوزیشن ہے جس میں عورت بستر پر سیدھی دراز ہوتی ہے اور مرد اس کی اندام نہانی میں اوپر سے داخل ہوتا ہے۔ اس پوزیشن میں مرد و عورت ایک دوسرے کے چہرے کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں اور حسب ضرورت بوس و کنار کر سکتے ہیں۔ دوران مباشرت عورت اپنی ٹانگیں بستر پر لمبی بھی رکھ سکتی ہے اور ہوا میں بھی اٹھا سکتی ہے۔ عورت کا ٹانگوں کو اوپر اٹھا کر رکھنا یا اوپر اٹھا کر مرد کے کندھوں پر ٹکا دینا اس پوزیشن کی سب سے معروف شکل ہے۔ جنسی مباشرت کی اس شکل کو دنیا میں سب سے زیادہ معروف سمجھا جاتا ہے اور حمل ٹھہرانے کے لیے انتہائی موزوں بھی۔ کہا جاتا ہے کہ یورپ میں مسیحی مشنریاں شادی شدہ جوڑوں کو اس طریقہ سے مباشرت کی ترغیب دیتی تھیں جس وجہ سے اس کا نام مشنری پوزیشن پڑ گیا۔

مشنری پوزیشن کو فرجی اور دبری دونوں اقسام کے جماع کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

جماع

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم موصولضرب المثلاسم نکرہپنجابی زبانجنگ یمامہصلیبی جنگیںقوم لوطعمران خانبابا فرید الدین گنج شکرپاکستانی روپیہمسئلہ کشمیراردو شاعریعالمی یوم مزدورپنجاب، پاکستانآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضقرآنی معلوماتزبیر ابن عوامفہرست پاکستان کے دریامحمد ضیاء الحقسینٹی میٹرماتریدیجغرافیہ پاکستانمقننہمحمد حسین آزادتنقیدانڈین نیشنل کانگریسمکہدریائے راویسورہ طٰہٰحفیظ جالندھریشہاب نامہسقتل علی ابن ابی طالباشرف علی تھانویارطغرلقیامتلاہور-ساہیوال-بہاولنگر موٹروےتوحیدسید علی خامنہ ایعراقعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )تاریخابن جریر طبریعربی زبانسیرت نبویارکان نماز - واجبات اور سنتیںبیعت عقبہکشتی نوحمواخاتخدیجہ مستورابو سفیان بن حربطاعوناویس قرنیسعودی عربابو عبیدہ بن جراحچی گویراآئین پاکستان میں ترامیمبینظیر انکم سپورٹ پروگرامائمہ اربعہتفاسیر کی فہرستشملہ وفدعبد الرحمٰن جامیغزالیواقعہ افکگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)زبوردوسری جنگ عظیمعیسی ابن مریمفقہ جعفریالفوز الکبیر فی اصول التفسیروطنیت و قومیتولی دکنیكاتبين وحیبحر اوقیانوسمعجزات نبوی🡆 More