مسجد عثمان بن عفان یا مسجد آبنوس قدیم جدہ کے مظلوم محلہ میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کا ذکر ابن بطوطہ اور ابن جبیر نے اپنے سفر ناموں میں کیا اور اسے مسجد آبنوس کے نام سے یاد کیا ہے جس کی وجہ مسجد میں آبنوس کی لکڑی کے دو ستون ہیں۔ مسجد کی تعمیر نویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان میں ہوئی۔
مسجد عثمان بن عفان مسجد آبنوس | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
بلدیہ | جدہ |
ضلع | تاریخی جدہ |
صوبہ | المکہ |
ملک | سعودی عرب |
سنہ تقدیس | نویں صدی ہجری اور دسویں صدی ہجری کے درمیان |
حیثیت | فعال |
ملکیت | حکومتی |
This article uses material from the Wikipedia اردو article مسجد عثمان بن عفان (جدہ), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.