مستضد

مستضد کو انگریزی میں ایٹی جن کہا جاتا ہے اور بعض اوقات اس کے لیے مستمنع کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جس کی انگریزی immunogen یا امیونوجن استعمال ہوتی ہے۔ مستضد سے مراد کوئی بھی ایسا سالمہ ہوتی ہے کہ جو اگر جسم میں داخل (یا پیدا) ہو جائے تو وہ جاندار کے جسم میں ایک غیر ہونے کا احساس اجاگر کرتا ہے اور اس کو غیر اور خطرناک سمجھتے ہوئے جسم کا مدافعتی نظام متحرک ہو کر اس کے خلاف لڑنے اور اس کو ختم کرنے کے لیے ایسے اجسام بناتا ہے جنکو ضد (antibodies) کہتے ہیں۔

مستضد
مناعی یا مدافعتی نظام اور اس کی شاخوں یا اقسام کا ایک شجری خاکہ جس میں غلیل یا Y شکل کی ضد (antibody) کو قرص نما چھوٹے اجسام مستضدات (angtigens) سے تفاعل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
چند اہم الفاظ

مناعہ
منیع
مناعی
مناعہ
مستمنع
استمناع
مستمنع
مناعی وراثیات

مدافعت
مدافعت شدہ
مدافعتی
Immunity
Immunogen
Immunogenicity
Immunogenic
Immunogenetics

Tags:

حیاتسالمہضد (سائنس)مدافعتی نظام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دریائے سندھتقویمKام سلمہLتذکرہادریساحمد ندیم قاسمیعربی زباناسم نکرہسکھ متکرشن چندرتفاسیر کی فہرست1444ھپاکستانقیامت کی علاماتآئین ہندمختار ثقفیاسلامحدیبیہتنقیداہل حدیثفعل لازم اور فعل متعدیمعراجابن رشدزبورابن سیناشیعہ اثنا عشریہپاک و ہند اشاراتی زباندعابھارتعبد اللہ بن مسعودصدور پاکستان کی فہرستشہری حقوقخاکہ نگاریسلطنت عثمانیہموسی ابن عمرانگنتیبرطانوی ہند کی تاریخاصطلاحات حدیثصلح حدیبیہتاریخ ہندغلام عباس (افسانہ نگار)حدیث جبریلریاست ہائے متحدہدریائے فراتنماز جنازہاسم موصولجملہ کی اقسامسنترابعہ بصریمسلم بن الحجاجسعدی شیرازیہندوستانمنافقابن انشاعراقسینٹ-مگنےمیر امنفصلگوتم بدھامیر تیمورریاست بہاولپورلعل شہباز قلندرجامعہزمینشاہ ولی اللہکشف المحجوبملا عمربراعظمہلاکو خانتوراتایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستمریم بنت عمرانحروف تہجیقرآنی سورتوں کی فہرستمغلیہ سلطنتفرج (عضو)🡆 More