ماہر گواہ

ماہر گواہ (انگریزی: Expert witness) ایک اصطلاح ہے جس کا انگلستان، ویلز اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے قانونی حلقوں میں بہ کثرت استعمال ہوتا تھا۔ اس کا اطلاق اس شخص پر ہوتا ہے جو اپنی تعلیمی قابلیت، پیشہ ورانہ تربیت، سند یافتگی یا کام کے تجربے کی بنا پر کسی عدالت کے جج کی جانب سے ماہر کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جج اس گواہ کی خصوصی مہارت والی رائے (سائنسی، تکنیکی یا کسی اور شعبے سے متعلق) کو شہادت کے معاملے میں یا حقائق کے معاملے میں عدالت میں مخصوص اہمیت کی حامل متصور کر سکتا ہے، جسے ماہرانہ رائے کہا جاتا ہے۔ ماہر گواہ خود سے ماہرانہ شہادت یا ماہرانہ گواہی پیش کر سکتے ہیں۔ اس گواہی کی تردید یا نفی دیگر ماہرین کی گواہی یا ان کے فراہم کردہ شواہد سے کی جا سکتی ہے یا پھر بطلان کے لیے مزید شہادت یا حقائق در کار ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

کتابیات

  • Bronstein, DA, Law for the Expert Witness, CRC Press,2nd Ed (1999).
  • Dwyer, D, The Judicial Assessment of Expert Evidence, Cambridge University Press (2008).
  • Federal Judicial Center، National Research Council، مدیران (2011)۔ Reference Manual on Scientific Evidence (3rd. ایڈیشن)۔ Washington, DC: National Academies Press۔ ISBN 978-0-309-21421-6 ماہر گواہ 
  • Jasanoff, Sheila, Science at the Bar: Law, Science, and Technology in America (Cambridge, Massachusetts: Harvard University Press, 1997).
  • Reynolds, MP and King, PSD, The Expert Witness and his Evidence, Blackwell (1992).
  • Smith, D, Being an Effective Expert Witness, Thames Publishing (1993).

بیرونی روابط

Tags:

ماہر گواہ مزید دیکھیےماہر گواہ حوالہ جاتماہر گواہ کتابیاتماہر گواہ بیرونی روابطماہر گواہانگریزیانگلستانتجربہتربیتتعلیمحقیقتریاستہائے متحدہ امریکاشہادتماہرویلز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست بلند ترین ڈومین نیممرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسلامی تہذیبابن ملجمموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )السلام علیکمقوم عادمہدیسعدی شیرازیاردو ویکیپیڈیاجنت البقیعحروف تہجیحذیفہ بن یمانمرزا غلام احمداسلام میں حیضقاہرہنکاح متعہپنجاب، پاکستانامجد اسلام امجدعلم بدیعارسطوفتنہصحاح ستہمتضاد الفاظعبد اللہ بن شوذبسیرت نبویناگورنو قرہ باغ تنازعاسلامپاکستانی ثقافتابو الکلام آزادسعودی عربکارل مارکسالیگزینڈر ہیملٹنتقسیم بنگالطلحہ بن عبید اللہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمحمد نعیم صفدر انصاریکتب احادیث کی فہرستصالحزبیر ابن عوامبھارتاصحاب کہفصلاح الدین ایوبیمسجد اقصٰیسہاگہارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)کچنارابو سفیان بن حرببسم اللہ الرحمٰن الرحیمتقسیم ہنددبری جماعصدور پاکستان کی فہرستقارونمملکت متحدہیروشلمشملہ وفدقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈایونساردو شاعریسعودی عرب میں نقل و حملعبد اللہ بن عباسرویت ہلال کمیٹیراحت فتح علی خانٹیکنوکریسیسلطنت عثمانیہ کی فوجطالوتمہرخواب کی تعبیرزین العابدینعمرو ابن عاصحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںبرطانوی ہند کی تاریخمقاتل بن حیانپشتونیہودساحل عدیماشتراکیتاردو زبان کے مختلف نام🡆 More