ماسکووی روس

ماسکوی روس یا ماسکو کی گرینڈ ڈچی (روسی زبان :ویلیکوئے کنیاژیستوو ماسکووسکوئے) قرون وسطی میں 1283ء سے 1547ء تک قائم رہی اک روسی ریاست تھی جس کا مرکز ماسکو شہر تھا ۔ روسی دستاویزاں میں لکھے جانے والے عظیم ماسکو رجواڑے کو مغرب کی دستاویزات میں ماسکوے یا ماسکوی روس بھی کہا جاتا تھا ۔ ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا ، ماسکو راجواڑا کی جانشین ریاست تھی جو بعد میں روسی بادشاہت کی پیش رو ریاست بنی ۔

Grand Duchy of Moscow
Великое Княжество Московское
Velikoye Knyazhestvo Moskovskoye
1283–1547
The Grand Duchy of Moscow (green), c. 1500.
The Grand Duchy of Moscow (green), c. 1500.
حیثیتVassal of اردوئے زریں until 1480
دارالحکومتMoscow
عمومی زبانیںقدیم مشرقی سلاوی
مذہب
روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حکومتمطلق العنان بادشاہت
Grand Duke 
• 1283–1303
Daniel (first)
• 1533–1547
ایوان چہارم (last)
تاریخ 
• 
1283
• 
22 October 1547
کرنسیروسی روبل
ماقبل
مابعد
ماسکووی روس Vladimir-Suzdal
ماسکووی روس Golden Horde
Tsardom of Russia ماسکووی روس

ابتدا

ماسکووی روس 
دانیال اول کے وقت میں ماسکو ایک لکڑی کے قلعے سے کچھ زیادہ تھا

جب منگولوں نے کیویائی روس کے علاقوں تر حملہ کیا ماسکو اس وقت ولادیمیر سوزدال راجواڑے کی ایک غیر معروف تجارتی چوکی تھی ۔ اگرچہ منگولوں نے 1238ء کی سردیوں میں ماسکو کو آگ لگا کر تباہ کر دیا اور 1293ء میں یہاں لوٹ مار کی پر اس کے دور دراز اور جنگلوں کے بیچ واقع ہونے کی وجہ سے اس کو منگولوں کے حملوں اور لوٹ مار سے کچھ تحفظ رہا ۔

ماسکو رجواڑے کی ترقی میں اس کے حکمرانی کرنے والے پرجوش تے خوش قسمت شہزادوں کا بھی بڑا ہاتھ تھا ۔ ماسکو رجواڑے کا پہلا حکمران دانیال I (موت:1303ء) تھا جوولادیمیر سوزدال راجواڑے کے حکمران الیگزینڈر نیوسکی کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا ۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • روس
  • Marshall Poe, Foreign Descriptions of Muscovy: An Analytic Bibliography of Primary and Secondary Sources, Slavica Publishers, 1995, ISBN 0-89357-262-4

Tags:

روسیروسی زبانماسکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسکاٹ لینڈغزوہ احداحمد بن شعیب نسائیاللہکیندرا لستحکومت پاکستانصفحۂ اولاولاد محمدفیض احمد فیضقرارداد مقاصدگوگلانتخابات 1945-1946برصغیر اعدادی نظامعدالت عظمیٰ پاکستانروزہ افطار کرنے کی دعاانسانی حقوقزینب بنت علیعالیہ بھٹگناہابو الکلام آزادعبدالرحمن بن عوفالفتحعباس بن علیجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمتوحیداقبال کا مرد مومنحروف تہجیکارل مارکسحمید الدین فراہیاردو حروف تہجیمحمد ضیاء الحقابن خلدونحقوقشاعریشعرکروا چوتھامجد اسلام امجدبر صغیر کی انسانی نسلیںابو عبیدہ بن جراحمولوی عبد الحقشاہ عبد اللطیف بھٹائیصدور پاکستان کی فہرستمحمد علی جناحابابیلابن سیناقوم عاداکبرتحریک پاکستانمرثیہ کے اجزااحمد ندیم قاسمیمحمد تقی عثمانییسوع مسیححسرت موہانیجغرافیہحدیبیہمہایانمشت زنی اور اسلامفحش فلمکشف المحجوبفرعونفہرست پاکستان کے دریاپاکستان کا خاکہمشتاق احمد يوسفیکائناتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسم ضمیر اور اس کی اقسامفہرست ممالک بلحاظ آبادیصبح صادقڈرامامسیحیتایئربورن ایئرپارکشیعہ اثنا عشریہپاکستان کے خارجہ تعلقاتچینل پریسٹنعبد القادر جیلانیآنگنمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستکرکٹ🡆 More